موت 15 آئڈم مرنے کے بعد اگر انسان کي آنکهيں اور کان (عالم برزخ ميں) کهل جائيں، تو وه کيوں زندوں يا تازه مرے هوئے افراد کے بارے ميں دوسروں (عالم برزخ ميں موجود مرے هوئے لوگوں) سے سوال کرتا هے؟! آواگون (تناسخ) کے بارے ميں اسلام کا نظريه کيا هے؟ جس شخص کو مرنے کے بعد تاخير سے دفن کيا جاتا هے، اس شخص کو روح کى کيا حالت هوتى هے؟ معاد کا اعتقاد همارے اصول دين کا حصه هے، اس کے بارے ميں قرآن مجيد ميں کافى اشارے کئے گئے هيں، که اس دن روح جسم سے ملے گي اور سب خدا کے حضور ميں پيش هوں گے جناب عالى بخوبى جانتے هيں که فضا کے امور اور فضا ... کيا وہ مرا ہوا انسان، جو ابھي دفن نہيں ہوا ہے، فشار قبر سے دوچار نہيں ہوتا ہے اور اس سے سوال و جواب نہيں ہوتا ہے؟ مثال کے طور پر جنگ ميں مرنے والے افراد، جن کا جنازہ برسوں تک نہيں ملتا ہے؟ کيا يه کهنا صحيح هے که جمعه کى شب يا دن کو وفات پانے والا انسان فشار قبر سے هميشه کے لئے محفوظ هوگا؟ قبر ميں سوال کئے جانے کي کيفيت کيا ھے؟ اور غير مسلمانوں سے يه سوال کيسے کيا جاتا ھے؟ موت کيا هے کيا اس کے وقت ميں تاخير ايجاد کي جاسکتي هے؟ کيا ممکن ہے بعض شہيد ہوئے افراد کے جنازے بوسيدہ نہ ہوئے؟ کيا يہ خبريں قابل اعتبار اور قابل قبول ہيں؟ ہم موت سے کيوں ڈرتے ہيں؟ کيا انسان قبر اور قيامت کے عذاب سے بچنے کي کوئي اميد رکھ سکتا ھے؟ خوف موت کے دلائل کيا ہو سکتے ہيں؟ براہ کرم وضاحت فرمائيے۔ اجل مسميٰ (حتمي) اور اجل معلق (غير حتمي) سے مراد کيا ہے؟ کيا انسان ميں برزخ اور قيامت کي نعمتوں اور عذاب کو درک کرنے کي توانائي ہے؟ ۱۔کيا انسان کي روح موت کے بعد کسي حيوان ميں قيام پاتي ہے؟ يا برزخ ميں آوارہ ہوتي ہے؟ 2۔ قرآن مجيد ميں آيا ہے کہ انسان مرنے کے بعد منتقل ہوتا ہے، کہاں اور کس وقت؟ 12