اصول فقہ کے مباحث 2 آئڈم شيعوں کي فقہ کے ماخذ کون سے ہيں؟ کيوں شيعہ لوگ سنت صحابہ کو مصدر و منبع شريف کے عنوان سے حجت نہيں مانتے اور اس کو منبع تشريع نہ ماننے کي ان کے پاس کيا دليل ہے؟