حقِ شفعہ 5 آئڈم ايک شخص نے دو منزلہ گھر کا ايک طبقہ کرايہ پر ليا جس کے مالک دو بھائى تھے جو کہ کرايہ دار کے مقروض تھے اور دو سال سے مسلسل اصرار کرنے کے باوجود اس کا قرض ادا نہيں کر رہے تھے اور مذکورہ عمل کرايہ دار کے ... حق شفعہ کے باب ميں موجودہ فقہى تحريروں کے الفاظ و معانى اور مدنى قوانين سے يہ نتيجہ حاصل ہوتا ہے کہ دو شريک ميں سے کوئى ايک اگر شخص ثالث کو اپنا حصہ فروخت کر دے تو دوسرے کو شفعہ کا حق ہے بنابرايں کيا کسى ... کيا دو اشخاص پر وقف شدہ چيز ميں حق شفعہ ثابت ہوتا ہے جب دونوں ميں سے ايک شخص ايسے مقام پر اپنا حصہ تيسرے شخص کو فروخت کر دے جہاں اسے وقف فروخت کرنے کا حق ہے؟ اسى طرح کيا حق شفعہ اجارہ کى متعلقہ شيء پر ... کيا صحيح ہے کہ شريک اپنا حصہ فروخت کرنے سے پہلے دوسرے شريک کے حق شفعہ کو ساقط کر دے؟ جبکہ اسقاط حق شفعہ ان امور ميں سے ہے جو ابھى ثابت ہى نہيں ہوئے جسے "اسقاط مالم يجب" کہتے ہيں۔ ايک جائيداد آدھى آدھى دو اشخاص کى ملکيت تھى اور ملکيت کى سند دونوں کے نام تھي۔ دونوں نے ايک سادہ کاغذ پر اپنى تحرير کے ذريعے اسے تقسيم کر ليا اور دونوں حصوں کى حدود معين ہوگئيں۔ کيا ايسى صورت ميں اگر ايک ...