ميت کى تقليد پر باقى رہنا 13 آئڈم اس مقلد کا فريضہ کيا ہے جو ايک مجتہد کى تقليد ميں ہو اور اس کے لئے دوسرے مرجع کى اعلميت ثابت ہو جائے؟ اگر مردہ مجتہد اعلم ہو تو اس کى تقليد پر باقى رہنے کا حکم کيا ہے؟ امام خمينى (رہ) کے انتقال کے بعد ميرا خيال يہ تھا کہ ان کے فتويٰ کے مطابق ميت کى تقليد پر باقى رہنا جائز نہيں ہے لہذا ميں نے زندہ مجتہد کى تقليد کرلي، کيا اب دوبارہ ميرے لئے امام خمينى (رہ) کى تقليد کى ... اس بنا پر کہ ميت کى تقليد پر باقى رہنا جائز ہے کيا وہ لوگ بھى ميت کى تقليد پر باقى رہ سکتے ہيں جو مجتہد کى حيات ميں بالغ نہيں ہوئے تھے مگر اس کے کے فتوؤں پر عمل کرتے تھے؟ ايک شخص نے امام خميني (رہ) کى وفات کے بعد کسى مجتہد کى تقليد کى اور اب وہ دوبارہ امام خميني (رہ) کى تقليد کرنا چاہتا ہے، کيا ايسا کرسکتا ہے؟ جس مسئلہ پر مقلد نے مردہ مجتہد کى حيات ميں عمل کيا تھا يا نہيں کيا تھا اس ميں ميت کى تقليد پر باقى رہنے کے بارے ميں آپ کى رائے کيا ہے؟ ايک شخص نے امام خميني (رہ) کى تقليد کى تھى اور ان کى وفات کے بعد اس نے بعض مسائل ميں ايک دوسرے مجتہد کى تقليد کرلى، پھر اس مجتہد کا انتقال ہوگيا، اب اس شخص کا فريضہ کيا ہے؟ ١۔ کس صورت ميں مقلد اپنے مرجع سے عدول کرسکتا ہے؟ ٢۔ اگر اعلم کے فتاويٰ زمانہ کے مطابق نہ ہوں يا ان پر عمل بہت دشوار ہو تو کيا غير اعلم کى طرف رجوع کيا جا سکتا ہے؟ کيا امام خمينى(رہ)کے مقلدين اور ان لوگوں کے لئے جو ان کى تقليد پر باقى رہنا چاہتے ہيں، زندہ مراجع ميں سے کسى ايک سے اجازت لينا ضرورى ہے يا اس مسئلے ميں اکثر مراجع عظام و علمائے اعلام کا تقليد ميت پر باقى ... کيا مردہ مجتہد کى تقليد پر باقى رہنے کے لئے اعلم سے اجازت لينا ضرورى ہے يا کسى بھى مجتہد سے اجازت لى جا سکتى ہے؟ کيا ميرے لئے کسى مسئلہ ميں کبھى مجتہدِ ميت اور کبھى زندہ اعلم مجتہد کى طرف رجوع کرنا جائز ہے، جبکہ اس مسئلہ ميں دونوں کا فتويٰ مختلف ہو؟ ميں امام خمينى (رہ) کى حيات ميں ہى بالغ ہوگيا تھا اور بعض احکام ميں ان کى تقليد کرتا تھا، ليکن تقليد کا مسئلہ ميرے لئے زيادہ واضح نہيں تھا، اب ميرى ذمہ دارى کيا ہے ؟ ہم امام خمينى(رہ) کے مقلد ہيں اور ان کى وفات کے بعد بھى ان کى تقليد پر باقى ہيں ليکن اب جبکہ ملت مسلمہ کو عالمى استکبار کا سامنا ہے ہميں نئے نئے شرعى مسائل در پيش ہوتے ہيں ايسے ميں آپ کى طرف رجوع کرنے ...