باطل غسل کے احکام 6 آئڈم اس شخص کا کيا حکم ہے جو بالغ تو ہو چکا ہو ليکن غسل کے واجب ہونے نيز اس کے طريقے سے بے خبر ہو اور اسى طرح دس سال گزر گئے، تب کہيں اسے تقليد اور غسل کے واجب ہونے کا پتا چلا۔ اب نماز اور روزہ کى قضا کے بارے ... ميں غسل جنابت اس طريقے سے کيا کرتا تھا کہ پہلے جسم کا داہنا حصہ، پھر سر اور اس کے بعد باياں حصہ دھويا کرتا تھا اور ميں نے صحيح طريقہ دريافت کرنے ميں بھى کوتاہى کى ہے، اب ميرى نماز اور روزے کا حکم کيا ہے؟ ... کيا مجنب پر ان سورتوں کا پڑھنا حرام ہے جن ميں واجب سجدہ ہے ؟ جو شخص جنابت کے بعد غسل کرے ليکن اس کا غسل غلط اور باطل ہو اس کى ان نمازوں کا کيا حکم ہے جو اس نے اس غسل کے ساتھ پڑھى ہيں جبکہ وہ مسئلہ سے جاہل تھا ؟ ايک جوان کم عقلى کى وجہ سے چودہ سال کى عمر سے پہلے اور اس کے بعد استمناء کرتا تھا اور اس سے منى نکلتى تھى ليکن اسے يہ علم نہيں تھا کہ منى خارج ہونے سے انسان مجنب ہوجاتا ہے اور نماز اور روزے کےلئے غسل کرنا ... ميں نے ايک واجب غسل کى بجا آورى کے ارادے سے غسل کيا، حمام سے نکلنے کے بعد مجھے شک ہوا، کہ کيا ميں نے ترتيب کى رعايت کى يا نہيں؟ اور چونکہ ميرا خيال يہ تھا کہ صرف ترتيب کى نيت ہى کافى ہے لہذا ميں نے غسل ...