وسوسہ اور اس کا علاج 2 آئڈم چند سالوں سے ميں وسواس کے شر ميں مبتلا ہوں، يہ چيز ميرے لئے بڑى تکليف دہ ہے۔ اور وسواس کى حالت دن بدن بڑھتى ہى جا رہى ہے، يہاں تک کہ ميں ہر چيز ميں شک کرنے لگا ہوں۔ ميرى پورى زندگى شک پر قائم ہو گئى ہے۔ ... ميں ايک عورت ہوں ميرے چند بچے ہيں ميں اعلى تعليم يافتہ ہوں، ميرے لئے مسئلہ طہارت مشکل بنا ہوا ہے چونکہ ميں نے ايک ديندار گھرانے ميں پرورش پائى ہے اور ميں تمام اسلامى تعليمات پر عمل کرنا چاہتى ہوں، ليکن ...