اہميت اور شرائط نماز 7 آئڈم اگر کسى کو وضو اور غسل کے لئے پانى اور تيمم کے لئے خاک ميسر نہ ہو تو کيا اس پر نماز واجب ہے؟ اگر نماز کے اول وقت سے لے کر تقريباً آخري وقت تک منہ يا ناک سے خون جارى رہے تو ايسے ميں نماز کا کيا حکم ہے؟ جمعہ کے دن جو نمازى جمعہ اور ظہر دونوں نمازيں پڑھنا چاہتا ہے، کيا وہ دونوں نمازوں ميں صرف قربۃً الى اللہ کى نيت کرے گا يا ايک ميں واجب قربۃ ً الى اللہ اور دوسرى ميں فقط قربۃً الى اللہ کى نيت کرے گا يا ... نماز ميں مستحبى ذکر پڑھتے وقت کيا بدن کو پورى طرح ساکن رکھنا واجب ہے يا نہيں؟ ہسپتالوں ميں مريض کو پيشاب کے لئے نلکى لگا دى جاتى ہے جس سے غير اختيارى طور سے سوتے جاگتے يہاں تک کہ نماز کے دوران بھى مريض کا پيشاب نکلتا رہتا ہے، تو يہ فرمائيں کہ کيا اس پر دوباره نماز پڑھنا واجب ہے ... آپ کى نظر ميں واجب نماز ميں کن موقعوں پر عدول کيا جا سکتا ہے؟ جان بوجھ کر نماز ترک کرنے والے يا اسے سبک شمار کرنے والے کا کيا حکم ہے؟