اوقات نماز 19 آئڈم اس بات کو پيش نظر رکھتے ہوئے کہ نماز عصر کا آخرى وقت مغرب ہے اور نماز ظہر کا آخرى وقت مغرب سے اتنا پہلے تک ہے کہ جتنى دير ميں صرف نماز عصر پڑھى جا سکے۔ يہاں ميں يہ سوال کرنا چاہتا ہوں کہ مغرب سے کيا مراد ... اہل سنت نماز مغرب کو شرعى مغرب سے پہلے پڑھتے ہيں، کيا ہمارے لئے ايام حج و غيرہ ميں ان کى اقتدا ميں نماز پڑھنا اور اسى نماز پر اکتفاء کر لينا جائز ہے؟ ايک اسکول جس ميں پورے دن کلاسيں ہوتى ہيں۔ اس کے ذمہ دار حضرات ظہرين کى جماعت کو دو بجے ظہر کے بعد اور عصر کى کلاسيں شروع ہونے سے کچھ دير پہلے منعقد کراتے ہيں۔ تاخير کى وجہ يہ ہے کہ صبح کى کلاسوں کے دروس ... جو شخص نماز عصر کے اثناء ميں متوجہ ہے کہ اس نے نماز ظہر نہيں پڑھى تو اس کى شرعى ذمہ دارى کيا ہے ؟ ذرائع ابلاغ ہر دن، آنے والے دن کے شرعى اوقات کا اعلان کرتے ہيں، کيا ان پر اعتماد کرنا جائز ہے اور ريڈيو اور ٹى وى کے ذريعے نشر ہونے والى اذان کو وقت کے داخل ہوجانے کا معيار بنايا جا سکتا ہے؟ سورج کى شعاعيں تقريباً سات منٹ ميں زمين تک پہنچتى ہيں تو کيا نماز صبح کے وقت کے ختم ہونے کا معيار طلوع آفتاب ہے يا اس کى شعاعوں کا زمين تک پہنچنا؟ صبح صادق اور صبح کاذب کے مسئلہ ميں آپ کى کيا رائے ہے؟ اور اس سلسلہ ميں نمازى کى شرعى ذمہ دارى کيا ہے؟ غروب آفتاب اور اذان مغرب ميں کتنے منٹ کا فاصلہ ہوتا ہے؟ کيا اذان ظہر کے بعد نماز ظہر کا پڑھنا اور وقت نماز عصر کے شروع ہونے کے بعد نماز عصر کا پڑھنا واجب ہے؟ اور اسى طرح کيا نماز مغرب و عشاء کو بھى اپنے اپنے وقت ميں پڑھنا واجب ہے؟ کيا اذان کے شروع ہوتے ہى نماز کا وقت شروع ہو جاتا ہے يا اذان کے ختم ہونے کا انتظار کرنا واجب ہے اور اس کے بعد نماز کو شروع کرنا چاہيے؟ اور اسى طرح کيا اذان کے شروع ہوتے ہى روزہ دار کےلئے افطار کرنا جائز ... کيا اس شخص کى نماز صحيح ہے جس نے دوسرى نماز کو پہلى نماز پر مقدم کر ديا ہو، جيسے عشاء کو مغرب پر مقدم کيا ہو؟ ميں تقريباً گيارہ بجے رات ڈيوٹى سے گھر پلٹتا ہوں اور کام کى خاطر رجوع کرنے والوں کى کثرت کى وجہ سے ڈيوٹى کے دوران نماز مغربين نہيں پڑھ سکتا، تو کيا گيارہ بجے رات کے بعد نماز مغربين کا پڑھنا صحيح ہے؟ نماز کى کتنى مقدار اگر وقت ادا ميں بجا لائى جائے تو نيت ادا صحيح ہے؟ اور اگر شک ہو کہ اتنى مقدار وقت ميں پڑھى گئى ہے يا نہيں تو اس کا کيا حکم ہے؟ مختلف ممالک ميں اسلامى جمہوريہ ايران کے سفارت خانوں اور کونسل خانوں کى طرف سے بڑے شہروں اور مراکز کے لئے نماز کے شرعى اوقات کے نقشے شائع ہوتے ہيں، سوال يہ ہے کہ ان نقشوں پر کس حد تک اعتبار کيا جا سکتا ... صوبوں کے درميان افق کے اختلاف کى وجہ سے اوقات شرعيہ کى مقدار ميں جو اختلاف پيدا ہوتا ہے کيا وہ يوميہ واجب نمازوں کے تين اوقات ميں ايک جيسا ہے؟ مثال کے طور پر اگر دو صوبوں ميں ظہر کے وقت ميں ۲۵ منٹ کا اختلاف ... 12