قبلہ کے احکام 5 آئڈم جب جنگ ميں شديد لڑائى جہت قبلہ کى تعيين ميں مانع ہو تو کيا کسى بھى طرف رخ کر کے نماز کا پڑھنا صحيح ہے؟ جس جگہ ہم جہت قبلہ کو نہ جانتے ہوں اور کسى جہت کا گمان بھى نہ ہو تو ايسى جگہ پر ہميں کيا کرنا چاہيے يعنى کس سمت کى طرف رخ کر کے نماز پڑھيں ؟ قطب شمالى اور قطب جنوبى ميں قبلہ کى سمت کو کس طرح معين کيا جائے گا؟ اور کس طرح نماز پڑھى جائے گي؟ درج ذيل سوالوں کے جواب عنايت فرمائيں۔ ١۔ بعض فقہى کتابوں ميں ذکر ہے کہ خرداد کى چوتھى اور تير کى چھبيسويں تاريخ بمطابق 25 مئى اور 17 جولائى کو سورج عمودى طور پر خانہ کعبہ کے اوپر ہوتا ہے، تو کيا اس صورت ... اگر کرہ زمين کى دوسرى سمت ميں خانہ کعبہ کابالکل مقابل والا نقطہ دريافت ہو جائے، اس طرح کہ اگر ايک خط مستقيم زمين کعبہ کے وسط سے کرہ ارض کو چيرتا ہوا مرکز زمين سے گزرے تو دوسرى طرف اس نقطہ سے نکل جائے تو ...