قضا نماز 15 آئڈم بعض اشخاص نے کميونسٹوں کے گمراہ کن پروپيگنڈہ کے زير اثر کئى سال تک اپنى نماز اور ديگر واجبات ترک کر دئيے تھے، ليکن امام خمينى کى طرف سے سابق سوويت يونين کے حکمرانوں کے نام تاريخى پيغام کے آنے کے بعد انہوں ... افسوس کہ ميں جہالت اور ضعيف الارادہ ہونے کى وجہ سے استمناء کيا کرتا تھا جس کے باعث بعض اوقات نماز نہيں پڑھتا تھا، ليکن مجھے يہ معلوم نہيں ہے کہ ميں نے کتنى مدت تک نماز ترک کى ہے، ميرا نماز نہ پڑھنا مسلسل ... جس شخص کو يہ معلوم نہ ہو کہ اس کے ذمہ قضا نمازيں ہيں يا نہيں اگر بالفرض اس کے ذمہ قضا نمازيں ہوں تو کيا اس کى مستحب اور نافلہ کے طور پر پڑھى ہوئى نمازيں، قضا نمازيں شمار ہو جائيں گي؟ جو شخص ايک سال کى قضا نمازيں پڑھنا چاہتا ہے اسے کس طرح قضا کرنى چاہيے؟ شادى کے بعد کبھى کبھى مجھ سے ايک قسم کا بہنے والا مادہ نکلتا تھا، جسے ميں نجس سمجھتا تھا۔ اس لئے غسل جنابت کى نيت سے غسل کرتا اور پھر وضو کے بغير نماز پڑھتا تھا، توضيح المسائل ميں اس بہنے والا ماده کو ... کافر اگر (بالغ ہونے کے) کچھ عرصہ بعد اسلام لائے تو کيا اس پر ان نمازوں اور روزوں کى قضا واجب ہے جو اس نے ادا نہيں کيے ہيں؟ اگر کسى شخص پر کافى عرصے کى قضا نمازيں واجب ہوں تو کيا وہ درج ذيل ترتيب کے مطابق ان کى قضا کر سکتا ہے؟ ١) صبح کى مثلا بيس نمازيں پڑھے۔ ٢) ظھر و عصر ميں سے ہر ايک کى بيس بيس نمازيں پڑھے۔ ٣) مغرب و عشاء ... اگر کوئى شخص ماه رمضان ميں تين غسل جنابت انجام دے، مثلاً ايک غسل بيس تاريخ کو، دوسرا پچيس تاريخ کو اور تيسرا ستائيس تاريخ کو انجام دے، اور اسے يہ يقين ہو جائے کہ ان ميں سے ايک غسل باطل تھا، تو اس شخص ... ميں تقريباً چھ ماه سے پہلے بالغ ہوا ہوں اور بالغ ہونے سے چند ہفتے پہلے تک ميں يہ سمجھتا تھا کہ بلوغ کى علامت، صرف قمرى حساب سے پندرہ سال کا مکمل ہونا ہے۔ مگر ميں نے اب ايک کتاب کا مطالعہ کيا ہے جس ميں ... ايک شخص فوت ہوگيا ہے اور اس کے ذمہ رمضان المبارک کے روزے اور قضا نمازيں ہيں اور اس کا کوئى بيٹا بھى نہيں ہے ليکن اس نے کچھ مال چھوڑا ہے، اب اگر اسے صرف ماہ مبارک رمضان کے روزوں کى قضا پر خرچ کيا جائے تو ... ايک شخص کا سر زخمى ہو گيا ہے اور يہ زخم اس کے دماغ تک جا پہنچا ہے اس کے نتيجہ ميں اس کا ہاتھ، باياں پير اور زبان شل ہو گئى ہے چنانچہ وہ نماز کا طريقہ بھول گيا ہے اور وہ اسے دوبارہ سيکھ بھى نہيں سکتا ہے، ... ايک شخص نے ايک عرصہ تک حکم شرعى سے لاعلمى کى بنا پر غسل جنابت ميں ترتيب کى رعايت نہيں کى تو اس کى نماز اور روزوں کا کيا حکم ہے؟ ميں زيادہ تر نمازيں پڑھتا رہا ہوں اور جو چھوٹ گئى ہيں ان کى قضا کى ہے۔ يہ چھوٹ جانے والى نمازيں وہ ہيں جن کے اوقات ميں، ميں سو رہا تھا يا اس وقت ميرا بدن اور کپڑا نجس تھا کہ جن کا پاک کرنا دشوار تھا، لہذا ... ميں سترہ سال کى عمر تک احتلام اور غسل و غيرہ کے بارے ميں نہيں جانتا تھا اور ان امور کے متعلق کسى سے بھى کوئى بات نہيں سنى تھي، خود بھى جنابت اور غسل واجب ہونے کے معنى نہيں سمجھتا تھا، لہذا کيا اس عمر تک ... ميں نےجوبن کے زمانہ ميں مغرب و عشاء اور صبح کى نمازوں سے ظہر و عصر کى نمازيں زيادہ قضا کى ہيں، ليکن نہ ميں ان کے تسلسل کو جانتا ہوں نہ ترتيب کو اور نہ ان کى تعداد کو، کيا اس موقع پر اسے نماز کو "دور" کے ... 12