ماں باپ کى قضا نمازيں 12 آئڈم اگر باپ نے کوئى نماز نہ پڑھى ہو تو کيا اس کى پورى نمازيں قضا ہيں اور بڑے بيٹے پر ان کا بجا لانا واجب ہے؟ اگر بڑے بيٹے کا باپ سے پہلے انتقال ہو جائے (خواہ وہ بالغ ہو يا نابالغ) تو کيا باقي اولاد سے باپ کى قضا ساقط ہو جائے گى يا نہيں؟ اگر ايک شخص مرجائے تو اس کے روزہ کا کفارہ دينا کس پر واجب ہے؟ کيا اس کے بيٹوں اور بيٹيوں پر يہ کفارہ دينا واجب ہے؟ يا کوئى اور شخص بھى دے سکتا ہے؟ اگر بڑا بيٹا مرجائے جس پر باپ کى قضا نماز واجب تھيں، تو کيا ان قضا نمازوں کو بڑے بيٹے کے وارث ادا کريں گے يا يہ قضا نمازيں اس کے دوسرے بڑے بيٹے پر واجب ہوں گي؟ جب بڑے بيٹے پر خود اس کى نماز اور روزے کى بھى قضا ہو اور باپ کے روزے اور نمازوں کى قضا بھى ہو تو اس وقت دونوں ميں سے کس کو مقدم کرے گا؟ اگر کسى شخص کى بڑى اولاد بيٹى ہو اور دوسرى اولاد بيٹا ہو تو کيا ماں باپ کى قضا نمازيں اور روزے اس بيٹے پر واجب ہيں؟ ميرے والد کے ذمہ کچھ قضا نمازيں ہيں ليکن انہيں ادا کرنے کى ان ميں استطاعت نہيں ہے اور ميں ان کا بڑا بيٹا ہوں، کيا يہ جائز ہے کہ ميں ان کى چھوٹ جانے والى نمازيں بجا لاؤں يا کسى شخص کو اس کام کے لئے اجير ... ايک شخص کا انتقال ہوا ہے، اور اس کا کل اثاثہ وہ گھر ہے جس ميں اس کى اولاد رہتى ہے، اور اس کے ذمہ روزے اور نمازيں باقى رہ گئے ہيں اور بڑا بيٹا اپنى روزمرہ مصروفيات کى بنا پر انہيں ادا نہيں کر سکتا، تو کيا ... ايک سن رسيدہ آدمى بعض معلوم اسباب کى بنا پر اپنے گھروالوں سے الگ ہوجاتا ہے اور ان سے رابطہ رکھنے سے معذور ہو جاتا ہے اور يہى اپنے باپ کا سب سے بڑا بيٹا بھى ہے، اسى زمانے ميں اس کے والد کا انتقال ہو جاتا ... جس باپ نے جان بوجھ کر اپنے تمام عبادى اعمال کو ترک کر ديا ہو تو کيا بڑے بيٹے پر اس کى تمام نمازوں اور روزوں کا ادا کرنا واجب ہے کہ جن کى مقدار پچاس سال تک پہنچتى ہے؟ ميرے والد فالج کا شکار ہوئے اور اس کے بعد دو سال تک مريض رہے، اس مرض کى بنا پر وہ اچھے برے ميں تميز نہيں کر پاتے تھے يعنى ان سے سوچنے سمجھنے کى قوت ہى سلب ہو گئى تھي، چنانچہ دو برسوں کے دوران انہوں نے ... ميں اپنے باپ کى اولاد ميں بڑا بيٹا ہوں، کيا مجھ پر واجب ہے کہ باپ کى قضا نمازوں کى ادائيگى کى غرض سے ان کى زندگى ميں ان سے تحقيق کروں يا ان پر واجب ہے کہ وہ مجھے ان کى مقدار سے باخبر کريں، تو اگر وہ باخبر ...