حد ترخص 4 آئڈم حد ترخص کا معيار شہر کى اذان سننا اور شہر کى ديواروں کو ديکھنا ہے، کيا (حد ترخص ميں) ان دونوں کا ايک ساتھ ہونا ضرورى ہے يا دونوں ميں سے ايک کافى ہے؟ کيا حد ترخص ميں شہر کے ابتدائى گھروں ۔جہاں سے مسافر شہر سے خارج ہوتا ہے يا اس ميں داخل ہوتا ہے۔ کى اذان کا سنائى دينا معيار ہے يا شہر کے وسط کى اذان کا سنائى دينا؟ جرمنى اور يورپ کے بعض شہروں کا درميانى فاصلہ (يعنى ايک شہر سے نکلنے اور دوسرے شہر ميں داخل ہونے کے سائن بورڈ کى مسافت) ايک سو ميٹر سے زيادہ نہيں ہے دو شہروں کے بعض مکانات اور راستے تو ايک دوسرے سے متصل ... ہمارے يہاں ايک علاقہ کے لوگوں کے درميان شرعى مسافت کے بارے ميں اختلاف ہے بعض کہتے ہيں شہر کے آخرى گھروں کى وہ ديواريں معيار ہيں جو ايک دوسرے سے متصل ہيں اور بعض کہتے ہيں کہ شہر کے گھروں سے باہر جو کارخانے ...