بڑے شہروں کے احکام 2 آئڈم ايک شخص کو امام خميني(رہ) کے اس فتوے کى اطلاع نہيں تھى کہ تہران بڑے شہروں ميں سے ہے، انقلاب کے بعد اسے امام خمينى کے فتوے کا علم ہوا ہے، لہذا اس کے ان روزوں اور نمازوں کا کيا حکم ہے جو عادى طريقہ سے اس ... بڑے شہروں ميں وطن بنانے کے قصد اور ان ميں دس دن اقامت کے بارے ميں آپ کى رائے کيا ہے؟