نماز اجارہ 2 آئڈم جو شخص اجارہ کى نماز پڑھتا ہے: ١۔ کيا اس پر، اذان و اقامت کہنا تينوں سلام پڑھنا اور مکمل طور پر تسبيحات اربعہ پڑھنا واجب ہے؟ ٢۔ اگر ايک دن ظہر و عصر کى نماز بجا لائے اور دوسرے دن مکمل طور پر نماز پنجگانہ ... مجھ ميں نماز پڑھنے کى طاقت نہيں ہے، کيا ميں کسى دوسرے شخص کو نائب بنا کر اس سے اپنى نمازيں پڑھوا سکتا ہوں؟ اور کيا نائب کے اجرت طلب کرنے اور نہ کرنے ميں کوئى فرق ہے؟