بيمارى اور ڈاکٹر کى طرف سے ممانعت 10 آئڈم اگر ڈاکٹر کسى شخص کو روزہ رکھنے سے منع کرے تو کيا اس کے قول پر عمل کيا جا سکتا ہے؟ حالانکہ بعض ڈاکٹر شرعى مسائل سے ناواقف ہوتے ہيں؟ ميرى والدہ تقريبا 13 سال تک بيمار تھيں لہذا روزے رکھنے سے محروم تھيں اور مجھے اچھى طرح معلوم ہے کہ اس فريضہ سے ان کى محرومى کى وجہ ان کے لئے دوا کا استعمال تھا، اب برائے مہربانى يہ فرمائيں کيا ان پر روزوں ... ميرے گردوں ميں پتھرى ہے، اس سے بچنے کا واحد راستہ يہ ہے کہ ميں مسلسل پانى اور جوس استعمال کرتا رہوں، اور چونکہ ڈاکٹروں کا نظريہ يہ ہے کہ روزہ رکھنا ميرے لئے درست نہيں ہے، تو ماہ مبارک رمضان کے روزوں کے ... آنکھوں کے ڈاکٹر نے مجھے روزے رکھنے سے منع کيا اور کہا تمہارى آنکھ ميں جو مرض ہے اس کى وجہ سے تمہارے لئے روزہ رکھنا کسى صورت ميں ٹھيک نہيں ہے، ليکن ميں نے روزے رکھنا شروع کردئيے، جس کى وجہ سے مجھے ماہ رمضان ... بعض غير متدين ڈاکٹر حضرات ضرر کى وجہ سے مريض کو روزہ رکھنے سے روکتے ہيں، تو کيا ايسے ميں ڈاکٹروں کا قول حجت ہے يا نہيں؟ شوگر کے مريض مجبور ہوتے ہيں کہ روزانہ ايک يا دو مرتبہ انسولين کا انجکشن لگائيں اور کھانا کھانے ميں تاخير اور دير نہ کريں چونکہ يہ چيز خون ميں شوگر کى مقدار کے کم ہونے کا باعث بنتى ہے اور اس سے بے ہوشى ... ميرى آنکھوں کى بينائى بہت کمزور ہے اور ميں نظر والا چشمہ استعمال کرتا ہوں، ميرے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اگر آپ نے اپنى آنکھوں کى تقويت کا خيال نہ کيا تو آپ کى بينائى مزيد کم ہو جائے گي۔ ايسى صورت ميں اگر ماہ ... ميرى والدہ ايک شديد مرض ميں مبتلا ہيں اور والد بھى جسمانى طور پر کمزور ہيں، ليکن اس کے باوجود دونوں روزے رکھتے ہيں۔ بعض اوقات معلوم ہوتا ہے کہ روزہ رکھنے سے ان کے مرض ميں اضافہ ہو رہا ہے، ليکن ابھى تک ... گزشتہ سال ميں نے اسپيشلسٹ ڈاکٹر سے اپنے گردوں کا آپريشن کرايا ہے اس نے مجھے آخر عمر تک روزہ رکھنے سے منع کيا ہے، فى الحال ميں معمول کے مطابق کھاتا پيتا ہوں اور کسى قسم کى مشکل، درد اور بيمارى کے اثرات ... ميں نے بلوغ کي ابتداء سے بارہ سال کى مدت تک اپنى جسمانى کمزورى کى وجہ سے روزے نہيں رکھے تھے اب ميرا فريضہ کيا ہے؟