مبطلات روزہ 14 آئڈم اگر ماہ رمضان ميں شوہر اپنى بيوى کے ساتھ مباشرت کرے اور بيوى بھى راضى ہو تو حکم کيا ہے؟ جو اشخاص سانس کے سخت مريض ہيں ان کے لئے ايک طبى دوا (spray) موجود ہے جو بوتل ميں سيال مادے کى صورت ميں ہوتى ہے کہ جسے منہ ميں دبانے سے وہ سيال مادہ حلق کے ذريعے سے مريض کے پھيپھڑوں تک منتقل ہوتا ہے جس ... اگر روزہ دار کے منہ سے خون نکل آئے تو کيا اس سے روزہ باطل ہو جاتا ہے؟ کيا روزہ کى حالت ميں بلڈپريشر کى گولى (tablet)کھانا جائز ہے يا نہيں؟ ميرے اور بعض دوسرے لوگوں کا اگر يہ خيال ہے کہ علاج کے لئے گولى کے استعمال کو "کھانا پينا" نہيں کہا جاتا، کيا اس خيال پر عمل کرنا جائز ہے اور ميرے روزے پر کوئى اثر نہيں پڑے گا؟ بعض نسوانى امراض کے علاج کے لئے "اينما" جيسى خاص دوائيں ہيں جنہيں بدن کے اندر داخل کيا جاتا ہے کيا ان کے استعمال سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟ اگر روزہ کى حالت ميں شوہر اپنى زوجہ سے خوش فعلى کرے تو کيا اس سے روزہ پر کوئى اثر پڑے گا؟ اکثر اوقات ميرے لعاب دہن ميں خون مل جاتا ہے جو ميرے مسوڑھوں سے بہتا ہے، لہذا جو لعاب ميں حلق سے نيچے اتارتا ہوں اس کے بارے ميں مجھے معلوم نہيں ہوتا کہ اس ميں خون بھى ملا ہے يا نہيں۔ اس حالت ميں ميرے روزے ... ماہ رمضان ميں روزہ کى حالت ميں تمباکو نوشي۔ جيسے سگريٹ پينا۔ کا کيا حکم ہے؟ اگر روزہ دار کے مسوڑہوں سے زيادہ خون نکلتا ہو تو کيا اس کا روزہ باطل ہے اور کيا وہ کسى برتن سے اپنے سر پر پانى ڈال سکتا ہے؟ ماہ رمضان ميں روزہ دار کےلئے انجکشن اور ڈرپ و غيرہ لگوانے کے بارے ميں آپ کى کيا رائے ہے؟ ميں نے شيطان کے بہکاوے ميں آکر ماہ رمضان ميں اپنے روزہ کو باطل کرنے کا ارادہ کر ليا ليکن روزہ باطل کرنے والا کوئى کام انجام دينے سے پہلے ہى ميرا يہ ارادہ بدل گيا اب ميرے روزے کا کيا حکم ہے؟ اور اگر يہى ... ميں نے ماہ رمضان کے ايام ميں ايک دن روزے کے دوران اپنے دانتوں کو برش نہيں کيا، اور دانتوں ميں پھنسے ہوئے غذا کے ذرات ميں نے نگلےنہيں ليکن وہ خود بخود اندر چلے گئے تو کيا مجھے اس روزہ کى قضا کرنا پڑے گي؟ "نسوار" جو تمباکو و غيرہ سے بنائى جاتى ہے اور جس کو کچھ دير زبان کے نيچے رکھنے کے بعد تھوک ديا جاتا ہے، کيا اس کا استعمال روزے کو باطل کر ديتا ہے؟