حالتِ جنابت پر باقى رہنا 12 آئڈم اگر انسان اذان صبح سے پہلے بيدار ہو اور اپنے آپ کو محتلم پائے اور اس اميد سے کہ غسل کے لئے بيدار ہو جائےگا اذان صبح سے پہلے دوبارہ سوجائے اور طلوع آفتاب کے بعد تک سويا رہے اور اذان ظہر تک غسل نہ کرے اور ... اگر کوئى شخص اذان صبح سے پہلے يا اس کے بعد سو جائے اور جب اذان کے بعد بيدار ہو تو اپنے کو محتلم پائے تو يہ شخص کب تک غسل ميں تاخير کر سکتا ہے؟ اگر کوئى شخص بعض مشکلات کى وجہ سے صبح کى اذان تک جنابت کى حالت پر باقى رہے تو کيا اس کے لئے اس دن کا روزہ رکھنا جائز ہے ؟ اگر کوئى شخص نہ جانتا ہو کہ جنابت سے پاک ہونا روزے کے صحيح ہونے کےلئے شرط ہے اور اسى حالت ميں چند روزے بھى رکھ ڈالے تو کيا جو روزے اس نے جنابت کى حالت ميں رکھے ہيں،ان کا کفارہ بھى واجب ہے يا صرف قضا ہى ... اگر ماه مبارک ميں کسى نے نجس پانى سے غسل کيا ہو اور ايک ہفتہ بعد اسے پانى کى نجاست کا پتا چلے تو اس مدت ميں اس کى نمازوں اور روزوں کا کيا حکم ہے؟ اگر ماہ رمضان يا کسى اور روزے کےلئے غسل جنابت بھول جائے اور دن ميں کسى وقت اسے ياد آئے تو اس کے روزے کا کيا حکم ہے؟ اگر انسان ماہ مبارک رمضان ميں اذان صبح سے پہلے شک کرے کہ محتلم ہے يا نہيں، ليکن اپنے شک کو اہميت نہ ديتے ہوئے دوبارہ سوجائے، اور جب اذان صبح کے بعد اٹھے تو اس بات کى طرف متوجہ ہو کہ اذان فجر سے پہلے وہ ... ايک شخص بعض اوقات مسلسل پيشاب کے قطرے ٹپکنے کى بيمارى ميں مبتلا ہے۔ پيشاب کے بعد گھنٹہ بھر يا اس سے زيادہ دير تک پيشاب کے قطرے ٹپکتے رہتے ہيں، يہ شخص بعض راتوں کو جنب ہو جاتا ہے اور اذان سے ايک گھنٹہ قبل ... ايک شخص ماہ رمضان کى راتوں ميں اذان صبح سے پہلے بيدار ہوا، مگر متوجہ نہيں ہوا کہ وہ محتلم ہے، لہذا پھر سو گيا پھر اذان کے دوران جب اس کى آنکھ کھلى تو اپنے کو محتلم پايا اور يہ بھى يقين ہو گيا کہ اذان فجر ... ايک شخص، ماہ رمضان ميں ايک صاحب کے ہاں مہمان ہوا اور رات کو انہيں کے گھر پر سويا، آدھى رات کو اسے احتلام ہوگيا چونکہ وہ مہمان تھا اس لئے اس کے پاس زائد لباس نہيں تھا، لہذا روزے سے بچنے کے لئے طلوع فجر ... جس شخص کے پاس پانى نہ ہو يا تنگى وقت کے علاوہ کوئى اور عذر ہو کہ جس کى وجہ سے وہ غسل جنابت نہ کر سکتا ہو تو کيا ماہ مبارک رمضان کى راتوں ميں جان بوجھ کر اپنے آپ کو مجنب کر سکتا ہے؟ کيا مجنب کےلئے جائز ہے کہ وہ طلوع آفتاب کے بعد غسل جنابت کر کے قضا کا يا مستحبى روزہ رکھ لے؟