استمناء 11 آئڈم اگر انسان ماہ رمضان ميں حرام جنسى عمل، استمناء يا حرام چيز کھا، پى کر اپنا روزہ باطل کرے تو اس کا حکم کيا ہے؟ ايک شخص نے بلوغ کي ابتداء سے ماہ رمضان کے روزے رکھے، ليکن روزوں کے دوران استمناء کے ذريعہ خود کو مجنب کرتا رہا اور وہ چند روز تک اسى حالت ميں روزے رکھتا رہا اور وہ نہيں جانتا تھا کہ روزہ کے لئے غسل جنابت ... بعض طبى مراکز مرد سے استمناء کا مطالبہ کرتے ہيں تاکہ وہ طبى تحقيقات کے ذريعہ يہ بتا سکيں کہ يہ شخص بچہ پيدا کرسکتا ہے يا نہيں؟ تو کيا اس کے لئے استمناء جائز ہے؟ اگر کسى غير شادى شدہ سے ڈاکٹر ميڈيکل ٹيسٹ کے لئے اس کى منى مانگے اور منى کا نکالنا بغير استمناء کے ممکن نہ ہو تو کيا وہ استمناء کر سکتا ہے؟ اگر روزہ دار شخص روزے کو باطل کرنے والے کسى کام کو ايک ہى دن ميں ايک سے زيادہ مرتبہ انجام دے تو اس کى شرعى ذمہ دارى کيا ہے ؟ کيا شوہر کے لئے بيوى کے ہاتھوں استمناء کرانا جائز ہے؟ اگر مکلف جانتا ہو کہ استمناء سے روزہ باطل ہوجاتا ہے اس کے باوجود وہ جان بوجھ کر اس کا مرتکب ہو، تو کيا اس پر دوہرا کفارہ واجب ہے؟ ايک شخص برسوں سے ماہ مبارک رمضان ميں اور اس کے علاوہ استمناء کا مرتکب رہا ہے، اس کے نماز اور روزوں کا کيا حکم ہے؟ ايک روزہ دار شخص نے ماہ رمضان ميں شہوت انگيز منظر کو ديکھا جس سے وہ مجنب ہو گيا۔ کيا اس سے، اس کا روزہ باطل ہو جائے گا ؟ شہوت کو بھڑکانے کےلئے بيوى يا اجنبى عورت کا تصور کرنا کيا حکم رکھتا ہے ؟ ميں رمضان المبارک ميں ايک نامحرم عورت سے فون پر بات کر رہا تھا، گفتگو کے دوران طارى ہونے والى حالت کى وجہ سے بے اختيار ميرى منى خارج ہوگئى جبکہ اس کے ساتھ گفتگو لذت و شہوت کى نيت سے نہيں کى گئى تھي۔ برائے ...