روزہ کے متفرق احکام 24 آئڈم اگر ايک شخص روزہ رکھنے کے ارادے سے سو جائے، ليکن سحرى کےلئے بيدار نہ ہو سکے جس کے سبب وہ روزہ رکھنے پر قادر نہ ہو، تو کيا روزہ نہ رکھنے کا عذاب خود اس پر ہے يا اس شخص پر جس نے اس کو بيدار نہيں کيا اور ... اگر عورت کو نذر معين کے روزہ کے دوران حيض آ جائے تو اس کے روزہ کا کيا حکم ہے؟ اگر کوئى شخص مسجد الحرام ميں اعتکاف کر رہا ہو تو تيسرے دن کے روزے کا کيا حکم ہے؟ ميں کثير الشک بلکہ کثير الوسواس ہوں، خاص کر دين کے فروعى مسائل ميں تو بہت زيادہ شکى ہوں اور ان ميں سے يہ ہے کہ گزشتہ ماہ رمضان ميں مجھے شک ہوا کہ کيا روزے کى حالت ميں گاڑھا غبار ميرے حلق سے نيچے اتر اتھا ... جس نو (٩) سالہ لڑکى پر روزہ واجب ہے ليکن شاق ہونے کى وجہ سے اس نے روزہ نہيں رکھا کيا اس پر قضا واجب ہے يا نہيں؟ سطح زميں سے کافى بلندى پر ڈھائى تين گھنٹے کى پرواز کرنے والے پائلٹ اور جہاز کے ميزبانوں کو جسمانى توازن برقرار رکھنے کے لئے ہر بيس منٹ بعد پانى پينے کى ضرورت ہوتى ہے تو کيا اس پر ماہ رمضان کے روزوں کى ... اگر ماہ رمضان ميں اذان مغرب ميں دو گھنٹہ يا اس سے کم وقت رہتا ہو اور (روزہ دار) عورت کو حيض آ جائے تو کيا اس کا روزہ باطل ہوجائے گا؟ اگر روزہ دار کا يہ قصد ہو کہ زوال سے پہلے اپنى قيامگاہ پر پہنچ جائے گا ليکن راستے ميں کسى حادثے کى وجہ سے اس وقت تک نہ پہنچ سکے تو کيا اس کے روزے ميں اشکال ہے؟ اور کيا اس پر کفارہ بھى واجب ہے يا صرف اس ... غوطہ خورى کا مخصوص کپڑا پہن کر اگر کوئى شخص پانى ميں غوطہ لگائے کہ جس سے اس کا جسم تر نہ ہو تو اس کے روزے کا کيا حکم ہے؟ اگر کوئى لڑکى سن بلوغ تک پہنچنے کے بعد جسمانى اعتبار سے کمزور ہونے کى وجہ سے ماہ رمضان کے روزے نہ رکھ سکتى ہو اور نہ ہى آنے والے ماہ رمضان تک ان کى قضا کى طاقت رکھتى ہو تو اس کے روزوں کا کيا حکم ہے؟ کيا روزہ کى تکليف سے بچنے کى خاطر جان بوجھ کر ماہ رمضان ميں سفر کرنا جائز ہے؟ اگر نو بالغ لڑکيوں پر روزہ رکھنا کسى حد تک شاق ہو تو ان کے روزوں کا کيا حکم ہے؟ اور کيا لڑکيوں کے لئے سن بلوغ قمرى حساب سے پورے نو سال ہے ؟ ميں دقيقاً نہيں جانتا کہ کب بالغ ہوا ہوں لہذا يہ بتائيے کہ مجھ پر کب سے نماز اور روزوں کى قضا واجب ہے؟ اور کيا مجھ پر روزوں کا کفارہ بھى واجب ہے يا قضا ہى کافى ہے؟ جبکہ ميں مسئلہ سے واقف نہيں تھا۔ ايک شخص فوج ميں ملازم ہے وہ سفر اور ڈيوٹى پر رہنے کى وجہ سے پچھلے سال روزے نہيں رکھ سکا، اس سال پھر ماہ رمضان شروع ہو چکا ہے اور وہ ابھى تک ڈيوٹى پر ہے اور احتمال ہے کہ اس سال بھى روزے نہيں رکھ سکے گا ... ايک شخص کے ذمہ واجب روزہ ہے اور اس نے روزہ رکھنے کا ارادہ کر ليا تھا، ليکن کوئى عذر پيش آ گيا جو روزہ رکھنے ميں مانع ہوا، مثلاً طلوع آفتاب کے بعد سفر پيش آ گيا اور ظہر کے بعد گھر واپس آيا اور راستہ ميں ... 12