رؤیت ہلال 17 آئڈم اتحاد افق سے کيا مراد ہے؟ اگر 29 تاريخ کو خراسان اور تہران ميں عيد ہو تو کيا بوشہر کے رہنے والوں کے لئے بھى افطار کر لينا جائز ہے جبکہ بوشہر کا افق خراسان اور تہران کے افق سے مختلف ہے؟ اگر شوال کا چاند کسى شہر ميں دکھائى نہ دے، ليکن ريڈيو اور ٹى وى مہينے کي ابتدا کا اعلان کر ديں تو کيا يہ اعلان کافى ہے يا تحقيق ضرورى ہے؟ کيا رؤيت ہلال کے لئے اتحاد افق شرط ہے يا نہيں؟ کيا مہينے کے آغاز ميں چاند ديکھنا واجب کفائى ہے يا احتياط واجب ہے؟ مسجد اربعہ کے علاوہ ديگر (جامع اور غيرجامع) مساجد ميں اعتکاف کے بارے ميں آپ کى رائے کيا ہے؟ اگر ايک شخص نے چاند ديکھا ہو اور اس کو علم ہو کہ اس شہر کا حاکم شرع بعض وجوہ کى بناء پر رؤيت سے آگاہ نہيں ہو گا تو کيا اس شخص پر لازم ہے کہ حاکم کو رؤيت ہلال کى خبر دے؟ اگر ولى فقيہ حکم دے کہ کل عيد ہے اور ريڈيو، ٹى وى پر بھى اعلان ہوجائے کہ چند شہروں ميں چاند نظر آ گيا ہے تو کيا تمام شہروں کے لئے عيد ثابت ہوجائے گى يا صرف ان شہروں کےلئے ثابت ہوگى جن ميں چاند نظر آيا ... CCD دوربين کے ذريعہ چاند کى شعاعوں کو کمپيوٹر ميں منعکس کيا جاتا ہے اور پھر کمپيوٹر اس ريکارڈ شدہ معلومات کى روشنى ميں ہمارے سامنے چاند کى تصوير پيش کرتا ہے ۔ تو کيا اس طرح چاند کى تصوير کو ديکھ لينا ... اگر ايک شہر کے علماء کے درميان رؤيت ہلال کے ثابت ہونے ميں اختلاف ہو جائے، اور انسان کى نظر ميں سب علماء کى عدالت ثابت ہو اور سب کے استدلال ميں دقيق ہونے سے مطمئن ہو تو اس کا فريضہ کيا ہے؟ جيسا کہ آپ جانتے ہيں ابتدائے ماہ اور آخر ماہ ميں چاند حسب ذيل حالتوں ميں سے کسى ايک حالت ميں ہوتا ہے: ١۔ چاند کا غروب، غروب آفتاب سے پہلے ہے۔ ٢ ۔چاند اور سورج دونوں کا غروب ايک ساتھ ہے۔ ٣۔ چاند کا غروب ... چاند کا باريک يا چھوٹا ہونا يا اس ميں اول ماہ کى علامات کا موجود ہونا کيا اس بات کى نشانى ہے کہ گزشتہ شب چاند رات نہيں تھي، بلکہ گزشتہ ماہ کى تيسويں رات تھي، اور اگر کسى شخص کےلئے عيد ثابت ہوجائے اور يوں ... اگر حکومت کے اعلان رؤيت ہلال کو تسليم کرنا جائز ہو اور وہ اعلان دوسرے ملکوں کے ثبوت ہلال کے لئے علمى معيار بن جائے تو کيا اس حکومت کا اسلامى ہونا شرط اور ضرورى ہے يا ظالم و فاجر حکومت کا اعلان بھى ثبوت ... زيادہ تر فقہاء کى توضيح المسائل ميں ماہ شوال کى پہلى تاريخ کے ثابت ہونے کے لئے پانچ طريقے بتائے گئے ہيں، ليکن ان ميں حاکم شرع کے نزديک ثابت ہونے کا کوئى ذکر نہيں ہے۔ اگر ايسا ہى ہے تو پھر اکثر مؤمنين، ... کيا چودھويں کے مکمل چاند کو اول ماہ کى تعيين کى دليل قرار ديا جا سکتا ہے، تاکہ اس سے يوم الشک کى تعيين ہوجائے کہ وہ مثلاً تيسويں رمضان ہے اور اس پر ماہ رمضان کے دن کے احکام جارى ہوں مثلا جس نے اس دن گواہوں ... 12