اخراجات(موؤنہ) 25 آئڈم اگر اتفاقاً پورا سال قاليں اور برتنوں سے استعمال نہ کيا جائے ليکن مہمانوں کى ضيافت کےلئے ان کى ضرورت ہے تو کيا ان ميں خمس واجب ہے؟ آپ فرماتے ہيں کہ سال کے اخراجات ميں خمس واجب نہيں ہے تو وہ شخص جس کے پاس اپنا رہائشى مکان نہيں ہے ليکن اس کے پاس زمين کا ايک ٹکڑا ہے جس کو ايک سال يا اس سے زائد عرصہ گزر چکا ہے اور وہ اس پر عمارت نہيں ... اپنے بال بچوں کى سہولت اور ان کى ضرورت کے لئے ايک شخص غير مخمس مال اور سال کے دوران حاصل ہونے والے منافع سے گاڑى خريدے تو کيا اسے اس کا خمس دينا ہوگا يا نہيں؟ اور اگر اس نے اپنے کام سے متعلقہ امور کے لئے ... ايک شخص کے پاس رہنے کے لئے اپنا کوئى مکان نہيں ہے، لہذا اس نے زمين کا ايک ٹکڑا خريدا ہے تاکہ اپنے لئے مکان بنا سکے ليکن تعمير کے لئے کافى پيسہ نہ ہونے کى وجہ سے ايک سال گزر گيا اور اس نے اس کو بيچا بھى ... ايک شخص کے پاس گھر کے برتنوں کا سيٹ موجود ہے تو کيا ان ميں سے بعض کا استعمال خمس کے واجب نہ ہونے کے لئے کافى ہے؟ اگر ايک شخص کے پاس ذاتى کتب خانہ ہو اور اس نے کچھ عرصہ ان کتابوں سے استفادہ کيا ليکن اب کئى سالوں سے ان سے استفادہ نہيں کر رہا ليکن يہ احتمال ہے کہ آئندہ وہ اس کتب خانہ سے فائدہ اٹھائے گا تو کيا جس مدت ... گزشتہ سال ہم نے ايک قالين خريدنے کے لئے کچھ رقم جمع کى اور سال کے آخر ميں ہم نے قالين بيچنے والے چند مقامات کا چکر لگايا۔ آخر طے پايا کہ ان ميں سے ايک ميرى پسند کے مطابق ايک مناسب قالين ميرے لئے تيار کرے ... تہران ميں لگنے والى کتابوں کى بين الاقوامى نمائش سے کتابيں خريدنے کےلئے جو رقم پيشگى ادا کى جاتى ہے جبکہ ابھى تک کتابيں نہيں بھيجى گئيں کيا اس ميں خمس ہے؟ جن کتابوں کا سيٹ کئى جلدوں پر مشتمل ہو (مثلا وسائل الشيعہ) تو کيا ايک جلد سے استفادہ کرنے سے پورے سيٹ سے خمس ساقط ہوجائے گا يا مثال کے طور پر اس کى ہر جلد کے ايک صفحہ کا پڑھنا واجب ہے؟ جو شخص اپنے گھر کى پہلى منزل ميں رہتا ہے اور کئى سال تک اسے دوسرى منزل کى ضرورت نہيں ہے ليکن وہ اپنے بچوں کے مستقبل کےلئے دوسرى منزل تعمير کرتا ہے تو کيا دوسرى منزل پر جو کچھ خرچ ہوا ہے اس ميں خمس واجب ... وہ ادارہ جہاں ميں ملازمت کرتا ہوں چند سال سے ميرى کچھ رقم کا مقروض ہے اور ابھى تک اس نے ادا نہيں کى تو کيا رقم کے ملتے ہى مجھے اس سے خمس نکالنا ہوگا يا ضرورى ہے کہ ايک سال اس پر گزر جائے؟ دلہن جو جہيز شوہر کے گھر لے کرجاتى ہے اس کے بارے ميں امام خمينى کے فتويٰ کو مد نظر رکھتے ہوئے بتائيں: اگر کسى علاقے ميں رواج يہ ہو کہ لڑکے والے سامان زندگى اور گھر کى ضرورى چيزيں مہيا کرتے ہوں اور وہ ان ... سابقہ سوال کى روشنى ميں اگر اس نے مکان بنوانا شروع کرديا ہو ليکن مکمل ہونے سے پہلے اس کى خمس کى تاريخ آ جائے تو کيا تعمير کے سلسلے ميں جو کچھ اس نے خرچ کيا ہے اس ميں سے خمس نکالنا واجب ہے؟ کبھى کبھى ہم لوگوں کو گھريلو سامان جيسے ريفريجريٹر وغيرہ بازار کى قيمت سے کم قيمت پر مل جاتا ہے اور اس سامان کى مستقبل ميں يعنى شادى کے بعد ہميں ضرورت ہے ، اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ شادى کے بعد اسى ... اگر کسى شخص کے پاس اس کى حيثيت کے مناسب دوسرى زمين ہو اور يہ اس کى ضرورت کے مطابق ہو کيونکہ وہ صاحبِ عيال ہے ليکن خمس کے سال کے آخر تک اس پر مکان نہ بنوا سکے يا ايک سال ميں عمارت کى تعمير مکمل نہ کرسکے ... 12