سرمایہ 33 آئڈم جس شخص نے اپنى ہر آمدنى کےلئے خمس کا الگ سال قرار دے رکھا ہے کيا اس کے لئے جائز ہے کہ اس آمدنى کا خمس جس کا سال پورا ہو چکا ہے، اس آمدنى سے ادا کرے جس کا سال ابھى مکمل نہيں ہوا ؟ اور اگر جانتا ہو کہ ان ... الحمد للہ ميں ہر سال اپنے مال کا خمس نکالتا ہوں، ليکن ميں نے جتنے سال خمس کا حساب کيا ہے ہميشہ اپنے حساب کے بارے ميں شک کرتا رہا ہوں اس شک کا کيا حکم ہے؟ اور کيا اس سال کے سارے نقد مال کا حساب کرنا واجب ... ايک شخص کے پاس کچھ گندم تھى جس کا وہ خمس نکال چکا تھا چنانچہ نئى فصل آنے تک وہ اسى کو استعمال کرتا رہتا اور پھر نئى فصل کو اس کى جگہ رکھ ليتا اسى طرح کئي سال گزر گئے تو کيا جس گندم کو اس استعمال شدہ گندم ... ايک شخص کے پاس دو منزلہ مکان ہے جس کى اوپر والى منزل ميں وہ خود رہتا ہے اور نچلى منزل ايک شخص کو دى ہوئى ہے اور کيونکہ يہ خود مقروض ہے لہذا اس نے اس شخص سے کرايہ لينے کے بجائے کچھ مال قرض لے ليا ہے، تو ... ايک شخص نے بنجر زمين (ارض موات) کو آباد کرنے اور اس ميں پھل دار درخت لگانے کے لئے ايک کنواں کھودا تاکہ ان کے پھلوں سے استفادہ کرسکے۔ اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ يہ درخت کئى سال بعد پھل ديں گے اور ان ... ايک شخص کسى چيز (گھر يا زمين) کا مالک ہے کہ جس ميں خمس ہے، تو کيا وہ اس کا خمس اپنے سال کى منفعت سے ادا کر سکتا ہے يا واجب ہے کہ پہلے وہ منافع کا خمس نکالے اور پھر اس خمس نکالى ہوئى رقم سے اس چيز (گھر ... بارہ مومنين نے يہ طے کيا ہے کہ ان ميں سے ہر ايک ہر ماہ ايک فنڈ ميں مثال کے طور پر بيس دينار جمع کرے گا تاکہ ہر مہينے ان ميں سے ايک شخص، اس رقم کو لے کر اپنى خاص ضروريات پر صرف کرلے چنانچہ آخرى شخص بارہ ... گزشتہ سال حج کميٹى نے ميرا وہ تمام سامان و اسباب خريد ليا جس کى حاجيوں کے قافلوں کو ضرورت ہوتى ہے اور ميں نے اس سال گرميوں ميں اپنے سامان کى قيمت(2 لاکھ 14ہزار) وصول کى ہے اس کے علاوہ ميں نے گزشتہ سال ... تين بھائيوں نے تين منزلہ مکان خريدا ہے جس کى ايک منزل ميں وہ خود رہتے ہيں اور دو منزليں کرايہ پر دے رکھى ہيں کيا ان دو منزلوں ميں خمس ہوگا؟ يا ان کے مخارج ميں سے شمار ہوں گي؟ جن ملازمت پيشہ لوگوں کے خمس کى تاريخ، سال کا آخرى دن ہو اور وہ اپنى تنخواہ اس سے پانچ روز قبل لے ليں تاکہ اسے آنے والے سال کے پہلے مہينہ ميں خرچ کريں تو کيا اس کا خمس دينا ہوگا ؟ جو رقم دو سال تک بينک ميں بطور قرض رہى ہے، کيا اس ميں خمس ہے؟ جو شخص اپنے يا اپنے تحت کفالت بيوي بچے کے خرچ ميں کمى کرتا ہے تاکہ کچھ مال جمع کرسکے يا کچھ رقم قرض ليتا ہے تاکہ اپنى زندگى کى پريشانيوں کو دور کر سکے، تو اگر يہ خمس کے سال کے آخر تک باقى رہے تو کيا اس ... چند سال پہلے ميں نے اپنے مال کا حساب کيا اور اپنے خمس کى تاريخ مقرر کي، اس وقت ميرے پاس 8٩ بھيڑ بکرياں تھيں جن کا ميں خمس نکال چکا تھا اور اسى طرح کچھ نقد رقم اور ايک موٹر سائيکل تھى ليکن چند سال سے ميرى ... چند افراد نے بوقت ضرورت ايک دوسرے کو قرضہ دينے کے لئے ايک قرض حسنہ بينک قائم کيا ہے اس طرح کہ ہر ممبر نے پہلى مرتبہ اس کى تشکيل کے لئے جو رقم دى ہے اس کے علاوہ اس کے لئے، قرض حسنہ کے اصل سرمايہ ميں اضافے ... کئى سالوں سے ثقافتى شخصيات کے توسط سے ايک "کلچرل کو آپريٹو سوسائٹى" کام کر رہى ہے اس کا ابتدائى سرمايہ بعض ثقافتى شخصيات کے حصص سے تشکيل پايا تھا اس وقت ہر ايک نے ايک سو تومان ديئے تھے۔ ابتداء ميں سوسائٹى ... 123