ولی امر خمس 6 آئڈم امام خمينى، آپ اور بعض ديگر فقہا کى رائے کے مطابق کہ خمس کا معاملہ ولى فقيہ کے اختيار ميں ہے غير ولى فقيہ کو خمس دينے کا کيا حکم ہے ؟ ايک شخص نے غير مخمس مال سے ايک قيمتى جائداد خريدى اور اس کى تعمير و مرمت پر بھى ايک خطير رقم لگائى اور اس کے بعد اسے اپنے نابالغ بيٹے کو ہبہ کرديا اور قانونى طورپر اس جائداد کو اس کے نام کر ديا اس چيز ... کيا آپ کے وکلاء يا ان افراد پر کہ جو شرعى رقوم کے وصول کرنے ميں آپ کے وکيل نہيں ہيں، لازم ہے کہ سہم امام اور سہم سادات دينے والوں کو ان کى رسيد ديں يا نہيں؟ کيا امور خيريہ ۔جيسے سادات کى شادى و غيرہ۔ ميں سہم سادات کا صرف کرنا جائز ہے؟ کيا خيراتى امور جيسے يتيم خانہ يا دينى مدارس کے لئے سہم امام خرچ کرنے کےلئے ضرورى ہے کہ مقلد اپنے مرجع تقليد سے اجازت لے؟ يا کسى بھى مجتہد کى اجازت کافى ہے اور بنيادى طور پر کيا مجتہد کى اجازت ضرورى ہے؟ ہمارے علاقے ميں موجود آپ کے وکلاء کو جب خمس ديا جاتا ہے تو بعض اوقات وہ سہم امام واپس کرديتے ہيں اور کہتے ہيں ان کو آپ کى طرف سے اس کام کى اجازت ہے تو کيا اس لوٹائى ہوئى رقم کو ہم گھريلو امور ميں خرچ ...