سہم سادات اور سادات 4 آئڈم ميرى والدہ سيدہ ہيں، لہذا مندرجہ ذيل سوالات کے جواب بيان فرمائيں؟ ١۔ کيا ميں سيد ہوں؟ ٢۔ کيا ميرى اولاد اور ميرے پوتے پر پوتے و غيرہ سيد ہوں گے؟ ٣۔ وہ شخص جو باپ کى طرف سے سيد ہے اور جو ماں کى طرف ... پچھلے دنوں ميں نے اپنے والد کے ايک چچا زاد بھائى کے ذاتى وثيقہ (شناختى کارڈ يا ڈوميسائل) کو ديکھا ہے کہ جس ميں ان کے نام کے ساتھ سيد لکھا ہے، لہذا اس بات کو پيش نظر رکھتے ہوئے کہ اپنے رشتہ داروں ميں ہم ... کيا جناب عباس ابن على کى اولاد کے احکام بھى وہى ہيں جو باقى سادات کے ہيں، مثلا جو طلاب علم اس سلسلے سے منسوب ہيں کيا وہ سادات کا لباس پہن سکتے ہيں؟ اور کيا اولاد عقيل ابن ابى طالب کا بھى يہى حکم ہے؟ ميں نے ايک بچے کو اپنى فرزندى ميں ليا ہے اور اس کا نام على رکھا ہے۔ جب اس کا شناختى کارڈ لينے کے لئے رجسٹريشن آفس گيا تو ان لوگوں نے ميرے اس گود لئے بيٹے کو "سيد" کا لقب دے ديا، ليکن ميں نے اسے قبول نہيں ...