امربالمعروف اور نہى عن المنکر کا طريقہ 8 آئڈم کيا برائى انجام دينے والے کو اس کے فعل پر تنبيہ کرنے کى غرض سے سلام کا جواب نہ دينا جائز ہے؟ اسلامى اخلاق کے خلاف مغربى ثقافت کى پے در پے يلغار اور غير اسلامى عادتوں کى ترويج کے پيش نظر جيسے بعض لوگ گلے ميں سونے کى صليب پہنتے ہيں، يا بعض عورتيں شوخ رنگ کے مانتو (زنانہ کوٹ) پہنتى ہيں يا بعض مرد ... اگر کسى دفتر کے منتظم کے نزديک يقينى طور پر يہ بات ثابت ہو جائے کہ ان کے ادارے کے بعض ارکان غفلت سےکام ليتے ہيں يا فريضہ صلاة کو ترک کرتے ہيں اور ان کو وعظ و نصيحت کرنے کا بھى کوئى اثر نہ ہو تو ايسے افراد ... ان لوگوں سے کيسے تعلقات ہونے چاہييں کہ جو ماضى ميں شراب خورى جيسے حرام افعال کے مرتکب ہوئے تھے؟ بيٹے کا ماں باپ کے سلسلہ ميں يا زوجہ کا شوہر کے بارے ميں کيا حکم ہے جب وہ اپنے اموال کا خمس و زکوٰة ادا نہ کرتے ہوں؟ اور کيا بيٹا والدين کے اور زوجہ شوہر کے اس مال ميں تصرف کر سکتے ہيں جس کا خمس يا زکوٰة ... جو والدين دينى فرائض پر مکمل اعتقاد نہ رکھنے کى بنا پر انہيں اہميت نہ ديتے ہوں ان کے ساتھ بيٹے کو کيا سلوک روا رکھنا چاہيے؟ ميرا بھائى شرعى اور اخلاقى امور کى رعايت نہيں کرتا اور آج تک اس پر کسى نصيحت نے اثر نہيں کيا ہے، جب ميں اس کو اس حالت ميں ديکھوں تو ميرا کيا فريضہ ہے؟ ہم بعض اوقات يونيورسٹى کے طالب علموں يا ملازموں کو برا کام کرتے ہوئے ديکھتے ہيں يہاں تک کہ وہ مکرر ہدايت و نصيحت کے بعد بھى اس سے باز نہيں آتے بلکہ اس کے بر عکس وہ اپنى برائى کو جارى رکھنے پر مصر رہتے ...