نجس اشياء کا کاروبار 12 آئڈم اگر کوئى مسلمان ايک غير اسلامى ملک ميں ہوٹل کھولے جس ميں بعض حرام کھانے اور شراب کو فروخت کرنے پر مجبور ہو کيوں کہ اگر وہ ان اشياء کو فروخت نہيں کرے تو کوئى خريدار اس کے پاس نہيں آئے گا کيونکہ وہاں کے ... ايک ايسى تجارتى کمپنى جس کى غذائى اشياء فروخت کرنے کى متعدد برانچيں ہيں ليکن ان اشياء خورد و نوش ميں سے بعض اشياء شرعاً حرام ہيں (مثلاً غير شرعى طريقہ سے ذبح شدہ گوشت جو کہ بيرون ملک سے آيا ہو) اس کے معنى ... کيا ايسى غذاؤں کى نقل و حمل جائز ہے جس ميں غير شرعى طور پر ذبح کيا ہو گيا گوشت بھى شامل ہو ؟ اور کيا مذکورہ غذائيں پہنچانے کے حکم ميں اسے حلال سمجھنے والوں اور دوسروں ميں فرق ہے يا نہيں ؟ کيا ايسے شخص کو خون فروخت کرنا جائز ہے جو اس سے فائدہ اٹھائے؟ کيا جنگلى سؤروں کى خريدو فروخت جائز ہے جنہيں شکار کا محکمہ يا علاقے کے کسان اپنے کھيتوں کو محفوظ رکھنے کےلئے شکار کرتے ہيں تاکہ ان کا گوشت پيک کرکے غير اسلامى ممالک ميں برآمد کرديا جائے؟ کيا سؤر کا گوشت، شراب، يا کھانے کى کوئى بھى حرام چيز کا ايسے افراد کو فروخت کرنا يا تحفہ دينا جائز ہے جو اس چيز کو حلال سمجھتے ہوں؟ کيا سؤر کے گوشت کو پيک کرنے والے کارخانے، نائٹ کلب اور بدکارى کے مراکز ميں کام کرنا جائز ہے؟ اور اس کام سے حاصل آمدنى کا کيا حکم ہے؟ کيا شراب کو لانے، لے جانے والى گاڑيوں کى مرمت سے کسب معاش کرنا جائز ہے؟ کيا غير مسلمين کے مردوں کو جلانے کا کام انجام دينا جائز ہے؟ اور اس کے عوض لى جا سکتى ہے؟ کيا مسلمان کے لئے جائز ہے کہ حرام اشياء کو يعنى ايسى غذا جو سؤر کے گوشت يا مردار پر مشتمل ہو يا کافر ملکوں ميں الکحولک مشروبات کو غير مسلمين کو فروخت کرے؟ اور مندرجہ ذيل صورتوں ميں اس کا کا کيا حکم ہے؟ الف: ... وہ سمندرى حيوانات جن کا کھانا حرام ہے اگر پانى سے زندہ نکالے جائيں تو کيا وہ مردار کا حکم رکھتے ہيں؟ اور ان کا خريدنا اور بيچنا حرام ہے؟ کيا ان کا انسان کى غذا کے مقصد کے علاوہ فروخت کرنا جائز ہے؟(مثلاً ... ہمارا ايک يوٹيليٹى اسٹور ہے جس ميں کھانے پينے اور استعمال کى ديگر اشياء فروخت ہوتى ہيں ان اشياء ميں سے بعض چيزيں مردار يا حرام اشياء سے بنى ہوتى ہيں اس اسٹور سے حاصل شدہ آمدنى کا کيا حکم ہے، جسے سال کے ...