گلوکار 36 آئڈم آج کل موسيقى بعض نفسياتى بيماريوں کے علاج کے لئے استعمال کى جاتى ہے جيسے غمگين رہنا، اضطراب، جنسى مشکلات اور خواتين ميں سرد مزاج ہونا وغيرہ۔ مذکورہ صورت ميں موسيقى کيا حکم رکھتى ہے؟ اگر موسيقى کے حرام ہونے کا معيار يہ ہے کہ وہ لہوى ہو اور لہو و لعب اور گناہ کى محافل سے مناسبت رکھتى ہو تو ايسى آواز اور ترانوں کا کيا حکم ہے جو بعض لوگوں حتى کہ خوب و بد کو نہ سمجھنے والے بچوں ميں بھى ... ايک جوان بعض کھيلوں کے اندر کوچ اور بين الاقوامى ريفرى کے طور پر مشغول ہے اس کے کام کا تقاضا يہ ہے کہ وہ بعض اسے کلبوں ميں بھى جائے جہاں حرام موسيقى اور غناء بجائى جاتى ہے اس بات کو نظر ميں رکھتے ہوئے ... بعض نغمے ظاہرى طور پر انقلابى ہيں اور عرف ِعام ميں بھى اسے انقلابى سمجھا جاتا ہے ليکن يہ معلوم نہيں ہے کہ گانے والے نے انقلابى قصد سے نغمہ گايا ہے يا طرب اور لہو کے ارادے سے، ايسے نغموں کے سننے کا کيا ... بعض نوجوان جو حال ہى ميں بالغ ہوئے ہيں انہوں نے ايسے مجتہد کى تقليد کى ہے جو مطلقاً موسيقى کو حرام سمجھتا ہے چاہے يہ موسيقى اسلامى جمہورى کے ريڈيو اور ٹيليويژن سے نشر ہوتى ہو۔ مذکورہ مسئلہ کا حکم کيا ہے؟ ... ترنّم کے ساتھ شعر و غيرہ پڑھنے کے دوران عورت کى آواز سننے کا کيا حکم ہے چاہے سننے والا جوان ہو يا نہيں؟ مرد ہو يا عورت؟ اور اگر عورت محارم ميں سے ہو تو کيا حکم ہے؟ جائز معقول مقاصد کے لئے مسجد جسے کسى مقدس مقام پر موسيقى بجانے کا کيا حکم ہے؟ ريڈيو اور ٹيليويژن سے کبھى کبھى ايسى موسيقى نشر ہوتى ہے جو ميرى نظر ميں لہو و لعب اور فسق و فجور کى محافل سے مطابقت رکھتى ہے کيا ميرے لئے ايسى موسيقى سے اجتناب واجب ہے؟ اور دوسروں کو روکنا بھى صحيح ہے؟ شادى بياہ کے اندر عورتوں کي ڈفلى بجانے کا کيا حکم ہے؟ عربى ريڈيو سے بعض خاص لحن کے ساتھ موسيقى نشر ہوتى ہے، کيا عربى زبان کے شوق کى خاطر اسے سنا جا سکتا ہے؟ عورتوں کے مجمع ميں خاتون کا گانا کيا حکم رکھتا ہے جبکہ موسيقى بجانے والى بھى خواتين ہوں؟ غناء کسے کہتے ہيں اور کيا صرف انسان کى آواز غناء ہے يا آلات موسيقى کے ذريعے حاصل ہونے والى آواز بھى غناء ميں شامل ہے؟ کونسے ايسے آلات ِلہو ہيں جن کا استعمال کسى بھى حال ميں جائز نہيں ہے؟ کيا آلات موسيقى بجانے والے کى شخصيت، بجانے کى جگہ يا اس کا ہدف و مقصد موسيقى کے حکم ميں دخالت رکھتا ہے؟ کيا بغير موسيقى کے گانے کى طرز پر گانے جانے والے اشعار کا دہرانا جائز ہے؟ 123