مصورى اور مجسمہ سازى 8 آئڈم کيا مخصوص مشين کے ذريعے کھلونا يا انسان و غيرہ جيسے ذى روح موجودات کا مجسمہ بنانا جائز ہے يا نہيں ؟ جلد کے نيچے گودنا (Tatoo) جو کہ بعض لوگوں کے ہاں رائج ہے يعنى انسانى جسم کے بعض اعضاء پر اس طرح مختلف تصاوير بنائى جاتى ہيں کہ وہ محو نہيں ہوتيں، مذکورہ عمل کا کيا حکم ہے؟ اور کيا يہ ايسى رکاوٹ ہے کہ جس ... ايک شوہر اور بيوى معروف تصوير بنانے والوں ميں سے ہيں۔ ان کا کام تصاويرکى مرمت کرنا ہے۔ ان ميں سے بہت سى تصاوير عيسائى معاشرے کى نشاندہى کرتے ہيں۔ بعض پر صليب منقوش ہے يا حضرت مريم يا حضرت عيسى کى تصوير ... بچوں اور نوجوانوں کا قرآنى قصّوں کے خاکے بنانے کا کيا حکم ہے؟ مثلاً بچوں سے يہ کہا جائے کہ مثال کے طور پر اصحاب فيل يا حضرت موسيٰ کے لئے دريا کے پھٹنے کے واقعہ کى تصوير بنائيں؟ جديد طريقہ تعليم ميں خود اعتمادى کے عنوان سے ايک درس شامل ہے جس کا ايک حصہ مجسمہ سازى پر مشتمل ہے بعض اساتيد طالب علموں کو کھلونے بنانے يا کپڑے يا کسى اور چيز کے ذريعے کتّے، خرگوش و غيرہ کا مجسمہ بنانے ... کيا کھلونوں کے اعضاء مثلاً ہاتھ پاؤں يا سر دوبارہ جوڑنا مجسمہ سازى کے زمرے ميں آتا ہے؟ کيا اس پر بھى مجسمہ سازى کا عنوان صدق کرتا ہے؟ کھلونے، مجسمے، تصاوير اور ذى روح موجودات جيسے نباتات، حيوانات اور انسان کى تصويريں بنانے کا کيا حکم ہے؟ ان کى خريد و فروش گھر ميں رکھنے يا نمائش کے طور پر رکھنے کا حکم کيا ہے؟ مجسمے کى طرح کا زيور بنانے کا کيا حکم ہے؟ کيا مجسمہ سازى کے لئے استعمال شدہ مواد بھى حرام ہونے ميں مؤثر ہے؟