ہيپنا ٹزم کے ذريعے سلانا 2 آئڈم بعض لوگ ہيپناٹزم کے ذريعے دوسروں کو سلاتے ہيں اور اس عمل کو علاج نہيں بلکہ انسان کى روحانى طاقت کے اظہار کے لئے انجام ديتے ہيں ، کيا مذکورہ عمل جائز ہے؟ کيا مذکورہ عمل کو ماہرين کے علاوہ دوسرے لوگ بھى ... کيا ہيپناٹزم (HYPNOTISM) کے ذريعے سلانا جائز ہے؟