حمل روکنا 7 آئڈم ١۔ کيا صحت مند خاتون کے لئے وقتى طور پر مانع حمل طريقوں يا مواد کے ذريعے نطفہ نہ ٹھہرنے دينا جائز ہے؟ ٢۔ وقتى طور پر مانع حمل آلات جنہيں آئي،يو،ڈى I.U.D)) کہا جاتا ہے استعمال کرنے کا کيا حکم ہے؟ جس کے ... بعض مياں بيوى کى خونى بيمارى ميں مبتلا ہوتے ہيں اور ان کے جنين معيوب ہوجاتے ہيں جس کى نتيجے ميں وہ بچوں ميں بھى بيمارى منتقل کر ديتے ہيں اس طرح کے والدين کے بچوں ميں شديد اور سخت بيماريوں ميں مبتلا ہونے ... چار بچوں کے باپ نے منى کى نالى کو بند کروا ليا ہے کيا وہ گناہگار ہے اگر اس کى بيوى مذکورہ فعل سے راضى نہ ہو؟ کيا ايسى صحت مند خاتون کے لئے جسے حمل سے کوئى نقصان نہيں ہے، عزل، پيچ نما آلے، دوائيوں اور رحم کے راستے کو بند کرکے منع حمل کرنا جائز ہے يا نہيں؟ کيا شوہر عزل کے علاوہ دوسرى راہوں سے منع حمل کے لئے زوجہ ... کيا حاملہ عورت کے لئے آپريشن کرنا جائز ہے تاکہ آپريشن کے دوران رحم کا راستہ بند کر ديا جائے؟ کيا زوجہ کے لئے شوہر کى اجازت کے بغير منع حمل کے طريقوں کا استعمال کرنا جائز ہے؟ کيا مرد کے لئے نس بندى کر کے نسل کے اضافہ کو روکنا جائز ہے؟