اسقاطِ حمل 11 آئڈم بذات خود حمل کے اسقاط کا کيا حکم ہے؟ اور اگر حمل کا باقى رکھنا ماں کے لئے جان ليوا ہو تو کيا حکم ہے؟ اور جواز کى صورت ميں روح پيدا ہونے سے پہلے اور بعد ميں فرق ہے يا نہيں؟ کيا ايسے حمل کو اسقاط کرنا جائز ہے جس کا نطفہ غير مسلم کے وطى بالشبھہ مشتبہ مباشرت يا زنا سے ٹھہرا ہو ؟ کيا معاشى مشکلات کى وجہ سے حمل ساقط کرنا جائز ہے؟ اسپيشلسٹ ڈاکٹر جديد آلات کو استعمال کرتے ہوئے اثناء حمل بچے کى بہت سے ناقص اعضاء کى تشخيص پر قادر ہيں پيدائش کے بعد معذور بچے جن مشکلات کا شکار ہوتے اس مسئلہ کو سامنے رکھتے ہوئے کيا ايسے حمل کا ساقط کرنا ... ايک عورت نے زنا کے نتيجے ميں حاصل ہونے والے سات ماہ کے بچے کا حمل اپنے باپ کے کہنے پر گرا ديا ہے تو کيا اس صورت ميں ديت واجب ہے؟ واجب ہونے کى صورت ميں کيا بچے کى ماں پر ديت واجب ہے يا اس عورت کے باپ پر؟ حمل کے پہلے ماه ميں ڈاکٹر نے خاتون کا معائنہ کرنے کے بعد يہ کہا کہ اگر حمل باقى رہا تو ماں کى جان کو خطرہ ہے اور حمل کے باقى رہنے کى وجہ سے بچہ معذور پيدا ہوگا لہذا ڈاکٹر نے حمل کو اسقاط کرنے کا حکم ديا ... اگر حاملہ عورت دانتوں اور مسوڑهوں کے علاج پر مجبور ہو اور اسپيشلسٹ کى تشخيص کے مطابق آپريشن کى ضرورت ہو تو کيا اس کے لئے حمل کو اسقاط کرنا جائز ہے؟ جبکہ يہ بات بھى معلوم ہے کہ دوران حمل بے ہوشى اور ايکس ... بعض شوہروں کو تھيلى سيما کا موروثى مرض ہوتا ہے چنانچہ يہ بيمارى ان کى اولاد ميں بھى منتقل ہوتى ہے اور اس کا احتمال زيادہ ہے کہ اولاد ميں بيماريوں کى شدت زيادہ ہو اور ايسے بچے ولادت سے لے کر اپنى آخرى عمر ... کيا مستقر اور ٹھہرے ہوئے نطفے کو علقہ بننے سے پہلے ساقط کيا جا سکتا ہے؟ جبکہ مذکورہ مدت چاليس دنوں ميں پورى ہوتى ہے بنيادى طور پر درج ذيل مراحل ميں سے کونسے مرحلے ميں اسقاط حمل جائز ہے؟ ١۔ رحم ميں نطفہ ... اگر رحم ميں بچہ يقينى موت کے قريب ہوجائے اور اس کے رحم ميں باقى رہنے کى وجہ سے ماں کى زندگى بھى خطرہ ميں ہو تو کيا حمل کو ساقط کيا جا سکتا ہے؟ اگر خاتون کا شوہر کسى ايسے مجتہد کى تقليد کرتا ہے جو مذکورہ ... ڈھائى ماہ کے حمل کو اگر عمداً اسقاط کرديا جائے تو ديت کى مقدار کتنى ہے اور يہ ديت کسے دى جائے گي؟