تبديلى جنس 2 آئڈم خنثى (ہيجڑا) کو مرد يا عورت ميں تبديل کرنے کے لئے آپريشن کرنے کا کيا حکم ہے ؟ کچھ لوگ ايسے ہوتے ہيں جن کا ظاہر مردوار ہے ليکن نفسياتى طور پر ان ميں عورتوں کي خصوصيات اور کامل طور پر عورتوں کي خواہشات پائى جاتى ہيں اگر وہ اپنى جنس تبديل نہ کرائيں تو فاسد ہوجائيں گے کيا ايسے اشخاص ...