پوسٹ مارٹم اور اعضاء کى پيوند کارى 15 آئڈم خوبصورتى کے لئے پلاسٹک سرجرى کا کيا حکم ہے؟ کسى ايسے شخص کے سر پر جس کے بال جل گئے ہوں يا بال نہ ہونے کى وجہ سے لوگوں کے سامنے جانے سے ہتک محسوس کرتا ہو تو بال اگانا جائز ہے؟ بعض افراد سر ميں چوٹ لگنے کى وجہ سے لاعلاج ہوجاتے ہيں اور اپنى يادداشت کھو بيٹھتے ہيں اور بے ہوشى ان پر طارى ہوجاتى ہے، سانس لينے کى قدرت بھى نہيں رکھتے اور مادى اور شعاعى اشاروں کا جواب دينے پر بھى قادر ... اگر کوئى شخص بيمار ہوجائے اور ڈاکٹر اس کے علاج سے نااميد ہوجائيں اور يہ کہيں کہ وہ قطعى طور پر مرجائے گا ايسى صورت ميں اس کے بدن کے بنيادى اور حياتى قسم کے اعضاء جيسے، دل، گردہ... وغيرہ کو اس کى وفات سے ... اگر موت کے سبب ميں شک ہو تو کيا تحقيق کے لئے جسد کا پوسٹ مارٹم کرنا جائز ہے؟ مثلاً نہيں معلوم کہ ميت نے زہر سے يا گلا گھٹنے و غيرہ سے وفات پائى ہے؟ کيا قيمتي اور کمياب پليٹينم کے ٹکڑے کو بدن سے نکالنے کے لئے دفن سے پہلے پوسٹ مارٹم کرنا جائز ہے؟ ايک جنگى مجروح کے خصيتَين پر ضرب لگى جس کے نتيجے ميں انہيں کاٹ ديا گيا اور وہ شخص عقيم ہوگيا، کيا ايسے شخص کے لئے ہارمونک دوائيوں کا کھانا جائز ہے تاکہ وہ اپنى جنسى قدرت اور ظاہرى مردانگى کى حفاظت کر سکے؟ ... دل اور شريانوں کے امراض کا مطالعہ اور اس سے متعلق مختلف موضوعات پر تحقيق اور ان کے متعلق جديد مسائل کا انکشاف کرنے کے لئے مردہ اشخاص کے دل اور شريانوں کو حاصل کرنے کى ضرورت ہوتى ہے تاکہ ان کا معائنہ کيا ... مريض کى زندگى بچانے کے لئے گردوں کى پيوندکارى کى بہت اہميت ہے لہذا ڈاکٹر گردوں کا بينک بنانے کى فکر ميں ہيں اور اس کا معنى يہ ہے کہ بہت سے لوگ اختيارى طور پر اپنے گردے ہديہ ديں گے يا فروخت کريں گے تو کيا ... کيا فوجى ادارے کى جانب سے افراد کى شرمگاہ کا معاينہ جائز ہے؟ کيا مرده شخص کى شريانوں اور رگوں کو کاٹ کر بيمار شخص کے جسم ميں لگانے کے لئے استعمال کيا جا سکتا ہے؟ ماں کے پيٹ ميں موجود بچے کے مختلف مراحل ميں ساقط ہونے والے حمل کا پوسٹ مارٹم کرنے کا کيا حکم ہے؟ يہ ايمبريالوجى جسمانى ساخت ميں معلومات حاصل کرنے کے لئے کيا جاتا ہے دوسرى طرف سے يہ بھى معلوم ہے کہ ميڈيکل ... ميڈيکل کالج ميں تعليم اور تعلم کے لئے قبريں کھود کر ہڈياں حاصل کرنے کا کيا حکم ہے چاہے يہ قبريں مسلمانوں کى ہوں يا غير مسلمين کي؟ ميں اپنے جسم سے وفات کے بعد استفادہ کرنا چاہتا ہوں اور اپنے اعضاء بخشنا چاہتا ہوں جس کى اطلاع ميں نے متعلقہ افراد کو دے دى ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ ميں مذکورہ خواہش کو وصيت ميں تحرير کردوں اور ورثا کو ... ميت کے بدن سے آنکھ کى سياہ پُتلى ليکر اسے کسى دوسرے شخص کو پيوند کرنے کى کيا ديت ہے؟ جبکہ مذکورہ عمل اکثر اوقات ميت کے اولياء کى اجازت کے بغير انجام پاتا ہے، اور اگر بالفرض واجب ہو تو آنکھ اور سياہ پتلى ... 12