سگريٹ نوشى اور نشہ آور اشياء 12 آئڈم ايسے مال کا کيا حکم ہے جس کا بعينہ حرام ہونا معلوم ہو مثلاً نشہ آور اشياء کى تجارت سے حاصل شدہ مال؟ اور اگر اس کے مالک کو علم نہ ہو تو کيا يہ مال مجہول المالک کے حکم ميں ہے؟ اور اگر مجہول المالک کے حکم ... نشہ آور اشياء جيسے حشيش، چرس، ہيروئن، مارفين، ميرى جوانا ...کا کھانا، پينا، کھينچنا، انجکشن لگانا،حقنہ کے ذريعے استعمال کرنے کا کيا حکم ہے؟ اور ان کى خريد و فروخت اور دوسرے امور مثلاً منتقل کرنا، محفوظ ... نشہ آور اشياء کے تيار کرنے کا کيا حکم ہے چاہے طبيعى خام مواد سے ہو مثلاً مارفين، ہيروئن، حشيش، ميرى جوانا وغيرہ يا مصنوعى مواد سے مثلاً I.S.D و غيرہ سے؟ خشخاش، بھنگ اور کويى و غيرہ جن سے چرس، ہيروئن، مارفين، حشيش اور کوکائن وغيرہ حاصل کى جاتى ہيں کى زراعت کرنے اور ديکھ بھال کرنے کا کيا حکم ہے؟ عوامى مقامات، حکومتى دفاتر ميں سگريٹ نوشى کا کيا حکم ہے؟ کيا انفيہ (نسوار) کا ناک سے کھينچنا جائز ہے؟ اس کے عادى بننے کا کيا حکم ہے؟ کيا ايسا تنباکو پينا جائز ہے جس پر ايک قسم کى شراب چھڑکى گئى ہو؟ کيا اس کے دھوئيں کو سونگھنا جائز ہے؟ کيا حشيش پاک ہے؟ کيا اس کا استعمال جائز ہے يا نہيں؟ کيا سگريٹ نوشى کا آغاز کرنا حرام ہے؟ کيا ايک ہفتہ يا اکثر مدت تک ترک کرنے کے بعد دوبارہ سگريٹ پينا حرام ہے؟ کيا تنباکو کى خريد و فروخت اور استعمال جائز ہے؟ کيا نشہ آور اشياء کے استعمال سے مرض کا علاج کرنا جائز ہے؟ اور برفرض جواز کيا مطلقاً جائز ہے يا علاج کے اس پر متوقف ہونے کى صورت ميں جائز ہے؟ ميرا بھائى نشہ آور اشياء کے استعمال کا عادى ہے اور منشيات کا سمگلر بھى ہے کيا مجھ پر واجب ہے يا جائز ہے کہ اس کى اطلاع متعلقہ ادارے کو دے دوں تاکہ اسے اس عمل سے روکا جا سکے؟