محفل گناہ ميں حاضر ہونا 7 آئڈم ١۔ ايسى محافل ميں شرکت کرنے کا کيا حکم ہے جہاں مرد اور خواتين جداگانہ طور پر رقص اور موسيقى بجائيں؟ ٢۔ کيا ايسے جشن شادى ميں شرکت کرنا جہاں رقص و موسيقى انجام ديا جائے جائز ہے؟ ٣۔ کيا اسى محافل ميں امر ... بعض اوقات اساتذہ يا غير ملکى يونيورسٹى کى طرف سے اجتماعى دعوت کا اہتمام کيا جاتا ہے اور يہ بات پہلے سے معلوم ہے کہ ايسى محافل ميں شراب ہوتى ہے۔ مذکورہ جشن ميں شرکت کا ارادہ رکھنے والے يونيورسٹى کے طلباء ... ايسى محفل ميں شرکت کرنے کا کيا حکم ہے جہاں انسان بعض اوقات غير مناسب کلام سنتا ہے؟ مثلاً علماء دين پر تہمت يا اسلامى جمہوريہ کے عہدے داروں يا مومنين پر بہتان وغيرہ؟ بعض غير اسلامى ممالک ميں علمى نشستوں اور کانفرنسوں ميں معمولاً مہمانوں کى ضيافت کے لئے شراب استعمال کى جاتى ہے۔ کيا ايسى کانفرنس اور نشست ميں شرکت کرنا جائز ہے؟ شادى کے جشن ميں شرکت کا کيا حکم ہے؟ جبکہ آج کل جشن شادى ميں رقص کرنا معمول ہے کيا اس طرح کى شرکت پر اسى قوم کے فعل ميں داخل ہونے کا عنوان "الداخل فى عمل قوم فهو منهم" صادق آتا ہے ايسى صورت ميں محفل کو ... اگر کوئى مرد شادى کى محفل ميں داخل ہو اور اسى محفل ميں ايسى عورت ہو جو پردہ نہيں کرتى اور مذکورہ شخص اس بات کا علم رکھتا ہے کہ مذکورہ خاتون پر نہى عن المنکر فائدہ مند نہيں تو کيا اس مرد پر محفل کو ترک ... کيا ايسى محافل ميں شرکت کرنا جائز ہے جہاں فحش گانے کے کيسٹ سننا پڑيں؟ اور ايسى صورت کا کيا حکم ہے جس ميں شک ہو کہ مذکورہ آواز غناء ہے يا نہيں جبکہ يہ بھى معلوم ہے کہ ہم انہيں مذکورہ کيسٹ بجانے سے نہيں ...