ايام عيد اور ولادت 4 آئڈم عيد نوروز کے بارے ميں آپ کى رائے کيا ہے؟ کيا عيد نوروز کا دوسرى عيدوں جيسے عيد الفطر اور عيد الاضحى کى طرح عيد ہونا شرعاً ثابت ہے جن عيدوں ميں لوگ جشن مناتے ہيں؟ يا يہ کہ نوروز جمعہ اور دوسرے مبارک ايام ... کيا عقد اخوت کا مشہور صيغے کے مطابق جارى کرنا ضرورى ہے؟ يا کسى زبان ميں بھى ہو صحيح ہے؟ کيا يوم غديرخم کے علاوہ صيغہ اخوت پڑھنا جائز ہے؟ نوروز کى فضيلت اور اعمال کے بارے ميں جو نقل ہوا ہے کيا وہ صحيح ہے؟ اور کيا ان اعمال کو بقصد استحباب انجام دينا صحيح ہے؟ مثلا ً (نماز، دعا و ..)۔