ذخيرہ اندوزى اور اسراف 2 آئڈم کن چيزوں کى شرعاً ذخيرہ اندوزى کرنا حرام ہے؟ اور کيا آپ کى نظر ميں ذخيرہ اندوزى کرنے والوں پر مالى تعزير (مالى جرمانہ) کرنا جائز ہے يا نہيں؟ کہا جاتا ہے کہ ضرورت سے زيادہ بجلى استعمال کرنا اسراف کے زمرے ميں شمار نہيں ہوتا کيا يہ بات صحيح ہے؟