خريدار اور فروخت کرنے والے کى شرائط 3 آئڈم زيد نے عمر کو اپنا مال و اسباب فروخت کر ديا اور قيمت وصول کر لي۔ اس کے بعد عمر نے وہى سامان خالد کو فروخت کر ديا اور قيمت وصول کرکے اسے اپنى ضروريات ميں خرچ کر ليا اس کے بعد زيد اپنے مال ميں ممنوع التصرف ... اگر کسى شخص کو حکومت يا حاکم کے حکم سے اپنى زمين يا گھر کے سامان کو فروخت کرنے پر مجبور کيا جائے تو کيا ايسے شخص کے لئے جو يہ جانتا ہے کہ وہ فروخت کرنے پر مجبور ہے مذکورہ اشياء خريدنا جائز ہے؟ معاشرتى تعلقات کى پيچيدگى اور لوگوں کے اقتصادى اور معاشرتى مسائل بعض اوقات انہيں ايسے معاملات انجام دينے پر پر مجبور کر ديتے ہيں جو غير عادلانہ، ظالمانہ يا کم سے کم عرفاً قابل مذمت ہوتے ہيں۔ کيا مذکورہ ...