خريد و فروخت ہونے والى اشياء کى شرائط 12 آئڈم ايسا شخص جسے بزنس چمبرہاوس سے مال درآمد کرنے کا جواز مل گيا کيا وہ اس کے ذريعے کوئى کام کيئے بغير اسے آزاد مارﮐﭧ ميں فروخت کر سکتا ہے؟ ايسا مال جسے قانونى طور پر نيلام عام کے ذريعے فروخت ہونا ہے اگر نيلام کے لئے رکھا جائے اور قيمت لگانے والا قيمت بيان کر دے ليکن خريدار نہ ہونے کى وجہ سے کيا مذکورہ شئے کو کم قيمت پر فروخت کيا جا سکتا ہے؟ ايسى اشياء جن کى عام لوگوں کے نزديک کوئى حيثيت نہيں ہے جبکہ ايک خاص طبقے کے نزديک اس کى بہت زيادہ قيمت ہے مثلاً کيڑے اور شہد کي مکهي وغيرہ جن پر يونيورسٹى اور تحقيقى مراکز ميں تحقيقات کى جاتى ہيں کيا ايسى ... خليجى ممالک ميں ايرانى جزيروں سے مويشى لائے جاتے ہيں اور يہاں کے تاجر يہ کہتے ہيں کہ مذکورہ مويشيوں کا ايران سے برآمد کرنا ممنوع ہے لہذا انہيں اسمگل کرکے لايا جاتا ہے بنا برايں کيا ان مويشيوں کا ان ممالک ... فروخت ہونے والى شئے کے لئے عينى (جسماني) ہونے کى شرط کى بناء پر جيسا کہ اکثر فقہاء کى رائے يہى ہے کيا فنى علوم کا فروخت کرنا صحيح ہے؟ جيسا کہ آج کل ملکوں کے درميان ٹيکنالوجى کے تبادلے کے معاہدے اسى بنياد ... کسى ايسے شخص کو زمين يا کوئى اور چيز فروخت کرنے کا کيا حکم ہے جو کہ چورى کرنے ميں مشہور ہو؟ اس لئے کہ احتمال ہے جو رقم وہ بعنوان قيمت فروخت کرنے والے کو دينا چاہتا ہے وہ چورى کى ہو؟ کيا انسان کسى خاص عضوء کے محتاج انسان کو اپنے جسم کے اعضاء فروخت کر سکتا ہے مثلاً گردہ وغيرہ؟ ميرے پاس ايک زرعى زمين کا ٹکڑا تھا جو کہ بعنوان مہر مجھے ملا تھا چند روز قبل ميں نے اسے فروخت کر ديا۔ ليکن اب ايک شخص دعويٰ کر رہا ہے کہ يہ زمين 200 سال سے زيادہ عرصے سے وقف ہے۔ ميرا فروخت کرنا کيا حکم ... ميں نے ايک شخص سے رہايشى فليٹ خريدا جسے ايک خاص معين مدت ميں ميرى تحويل ميں دينا تھا اور ہم نے معاہدے Contract کے دوران اس بات پر اتفاق کيا کہ گھر کى % 15 قيمت مزيد بڑھ سکتى ہےليکن بيچنے والے نے اب اپنى ... ميں نے ايک شخص کو اپنا گھر فروخت کيا اور اس نے قيمت کے ايک حصے کے عوض مجھے ايک چيک ديا ليکن بينک نے اس کے اکاؤنٹ ميں رقم نہ ہونے کى وجہ سے چيک کو کيش نہيں کيا جبکہ روز بروز پيسے کى قيمت گر رہى ہے اور خريدار ... ميں نے پلاسٹک کى ايک فيکٹرى کا پانچواں حصہ بطور مشاع ايک معين قيمت پر خريدا اور اس قيمت کا ايک چوتھائى حصہ ميں نے نقداً دے ديا اور تين چوتھائى رقم کے برابر تين چيک دے ديئے۔ جن ميں سے ہر چيک ايک چوتھائى ... ہم نے نامعلوم مالک کى زمين پر گھر تعمير کئے ہيں کيا گھر کى عمارت کو فروخت کرنا جائز ہے؟ جبکہ خريدار راضى ہو اور يہ بھى جانتا ہو کہ زمين نامعلوم مالک کى ہے اور يہ کہ فروخت کرنے والا صرف عمارت کا مالک ہے؟