خريد و فروخت کے متفرقہ احکام 12 آئڈم ايک شخص نے ايک گھر قيمت اور معاملہ کى شرائط طے ہو جانے کے بعد نقد اور قسطوں پر خريد ليا اور پھر انہى خريدى ہوئى شرائط پر مذکورہ گھر ايک اور شخص کو فروخت کر ديا اس شرط پر کہ باقى قسطيں دوسرا خريدار ادا ... ايک شخص نے ايک تجارتى مرکز کو کرائے پر ليا جسے اس کے مالک نے بلديہ کى اجازت کے بغير تعمير کيا تھا اب بلديہ تعميراتى قوانين کى مخالفت کرنے پر جرمانہ ادا کرنے کا مطالبہ کر رہى ہے۔ کيا مذکورہ جرمانہ ادا کرنا ... ايک دکاندار نے قرعہ کے ذريعہ ايک ٹيليويژن کو فروخت کے لئے پيش کيا اور مذکورہ قرعہ ميں130 افراد ميرے ساتھ شريک تھے۔ قرعہ ميرے نام نکل آيا اور ميں نے ٹيلى ويژن خريد ليا۔ کيا مذکورہ طريقے سے خريدنا صحيح ہے؟ ... ايک شخص نے شہيد کى زوجہ سے کہا کہ وہ شہداء کى اولاد کو ديئے جانے والے کوپن حاصل کر لے جس کے ذريعے گاڑى حاصل کى جاتى ہے تاکہ وہ شخص اپنے لئے مذکورہ کوپن کے ذريعے گاڑى خريدلے۔ شہيد کى زوجہ نے بچوں کى سرپرست ... ايک شخص نے کسى کو اپنا پلاٹ فروخت کر ديا خريدار نے مذکورہ پلاٹ کسى اور شخص کو فروخت کر ديا اب اس بات کو نظر ميں رکھتے ہوئے کہ آج کل جديد قوانين کے مطابق ہر معاملے پر ٹيکس وصول کيا جاتا ہے۔ کيا پہلے بيچنے ... بعض تاجر دوسرے بعض تاجروں کى طرف سے نيابت ميں بينک کى قابل اعتماد چٹھى LC کے ذريعے مال درآمد کرتے ہيں اور مال کے وصول کرنے کے بعد بينک کو قيمت ادا کر ديتے ہيں ليکن يہ عمل اصلى صاحب مال کى طرف سے انجام ... بعض لوگ اپنى بعض جائيداد کو فروخت کرتے ہيں تاکہ دوبارہ زيادہ قيمت پر اسى چيز کو خريد ليں کيا يہ خريد و فروخت صحيح ہے؟ پہلى زوجہ کى وفات کے بعد ميں نے گھر کا کچھ سامان فروخت کر ديا اور کچھ پيسے ملا کر دوسرا سامان خريد ليا۔ کيا ميرے لئے مذکورہ سامان سے دوسرى بيوى کے گھر ميں استفادہ کرنا جائز ہے؟ ميں نے اپنے بھتيجے سے وعدہ کيا تھا کہ وہ جب بھى تمام قيمت مجھے ادا کر دے گا ميں اپنى زمين کا ايک حصہ اسے فروخت کر دوں گا ليکن بعض دفترى مشکلات کى وجہ سے ميں نے فروخت سے پہلے ہى زمين اس کے نام کرا دى اور ... ميں نے ايک جائيداد کسى شخص سے خريدى اور ايک دوسرے شخص کو فروخت کر دى ليکن فروخت کرنے والے نے مجھ سے تحرير شدہ وثيقہ چھين ليا اور زمين کو دوبارہ کسى اور شخص کو فروخت کر ديا اور کيونکہ ميں مذکورہ وثيقہ کے ... ميں نے ايک زمين وکيل کى حيثيت سے سادہ وثيقہ پر ايک شخص کو فروخت کى اور قيمت کا ايک حصہ لے ليا اور يہ طے پايا کہ خريدار جب تمام قيمت ادا کر دے گا تو ميں زمين اس کے نام کر دوں گا ابھى تک زمين فروخت کرنے ... يہاں پر ايک شخص کى زمين تھى ہمارے دفتر کى کوا پيريٹو سوسائيٹي نے اس پر قبضہ کر ليا اور اس کى پلاٹنگ کر کے دفتر کے ملازمين ميں تقسيم کرنا شروع کر ديا اور اس کے بدلے کچھ رقم بھى لے لى اور يہ دعويٰ بھى کيا ...