خيار عيب 2 آئڈم اگر سرکارى دفاتر جائيداد کو خريدار کے نام کرنے سے انکار کر ديں تو کيا مذکورہ انکار فسخ کا جواز فراہم کرتا ہے؟ اگر معاملہ انجام پانے کے دوران معلوم ہو کہ مذکورہ شئے سرکارى طور پر خريدار کے نام نہيں ہو سکتى تو کيا معاملہ باطل ہو جائے گا؟