خيار ِ شرط 1 آئڈم ميں نے ايک رہائشى گھر ايک شخص کو غير قابل فسخ (عقد لازم) کے تحت فروخت کيا اور يہ طے پايا کہ اگر خريدار وعدہ کے مطابق سرکارى دفتر ميں گھر رجسٹرى کرنے کے لئے حاضر نہيں ہوا اور باقى قيمت ادا نہيں کى تو فروخت ...