خيارِ غبن 8 آئڈم ايک شخص نے معين رقبہ کى زمين فروخت کى بعد ميں معلوم ہوا کہ زمين کا رقبہ زيادہ ہے۔ کيا فروخت کرنے والے کو زمين کى زيادہ مقدار کے مطالبے کا حق ہے؟ اگر خريدار مقررہ وقت پر قيمت ادا نہ کرے يہاں تک کہ اس شئے کى قيمت معاملہ کے دن سے بڑھ جائے تو اس صورت ميں کيا فروخت کرنے والے کے لئے خيار غبن ثابت ہو جائے گا؟ يا قيمت کے ادا کرنے کا وقت گزر جانے سے خيار ... ايسے معاملے کا کيا حکم ہے جس ميں مغبون ہونے والا شخص مسلمان نہ ہو؟ دو افراد کے ما بين معاملہ انجام پايا اور ايک سادہ وثيقہ تحرير ہو گيا دونوں نے دوران عقد شرط کى کہ جس نے بھى معاملے سے روگردانى کہ وہ دوسرے شخص کو ايک مقررہ رقم ادا کرے گا اب ايک شخص غبن کى وجہ سے معاملے ... اگر فروخت کرنے والے اور خريدار کے درميان اس بنياد پر معاملہ انجام پائے کہ خريدار چند ايام تک قيمت ادا نہيں کرے گا تاکہ يہ معلوم ہو جائے کہ وہ مغبون ہے يا نہيں ہے؟ کيا مذکورہ معاملہ شرعاً صحيح ہے؟ اور بر ... مجھے گھر خريدنے کے ايک ہفتے بعد معلوم ہوا کہ ميں مذکورہ معاملے ميں مغبون ہو گيا ہوں۔ ميں نے فروخت کرنے والے کى طرف رجوع کيا ليکن اس نے معاملہ فسخ کرنے اور قيمت واپس دينے سے انکار کر ديا اور گھر ميرے قبضے ... ميں نے ايک گھر کسى کو فروخت کيا خريدار نے قيمت ادا کرنے اور گھر قبضے ميں لينے کے بعد اعلان کيا کہ مغبون ہے اور معاملہ فسخ کر ديا ليکن خريدار نے اس وقت سے اب تک مختلف بہانوں سے گھر خالى نہيں کيا اور مجھ ... ميں نے ايک زمين کسى قيمت پر فروخت کي۔ اس کے بعد ايک شخص نے آ کر کہا کہ تم مغبون ہوئے ہو۔ کيا اس کے کہنے سے ميرے لئے خيار غبن ثابت ہو جائے گا ؟