جاہلیت کا زمانہ 3 آئڈم مکه ميں، بت پرستي، کب اور کس کے توسط سے شروع هوئي هے؟ اگر پيغمبر (ص) کے زمانه ميں لوگ اسلام کے لئے کافي آمادگي رکھتے تھے اور آپ کے بقول کمال تک پھنچے تھے، تو آپ کيوں يه کھتے ھيں که اس زمانه کے لوگ جھالت ميں تھے؟ پيغمبر اسلام کي بعثت سے پہلے سرزمين حجاز کي ثقافتي حالت کس طرح تھي؟ مہرباني کرکے وضاحت فرمائيے۔