دین اور اخلاقیات 24 آئڈم اخلاق کسے کہتے ہيں؟ دو دوست جو مختلف مراجعين کي تقليد کرتے ہيں اس مسئلے ميں اختلاف کي وجہ سے آپس ميں روٹھ گئے ہيں،جب کہ اس سے پہلے وہ جگري دوست تھے۔ جيسے کہ آپ واقف ہيں تقليد کي وجہ سے سماج کے اندر کدورت، اختلاف اور لفظي ... اکثر اوقات سياست کي وجہ سے مومنين کے درميان اختلافات پيدا ہو جاتے ہيں۔ ايسي صورت ميں کس طرح دوستي اور سياسي رجحان کے درميان توازن و اعتدال پيدا کريں؟ آيۃ اللہ فضل اللہ کا کيا نظريہ ہے؟ مغربي مکتبِ فکر لوگوں کے ساتھ جس طرزِ عمل کي تلقين کرتا ہے اس ميں دوستي کے بارے ميں جو تعليم دي گئي ہے اس ميں ايک عيب دکھائي ديتا ہے۔ ان کا نظريہ يہ ہے کہ لوگ جس طرح چاہتے ہيں اسي طرح ان کے ساتھ پيش آيا ... اديان و مکاتب اور جوامع کے درميان ايسے موضوعات جو ذاتي طور پر علم اخلاق کے دائرہ ميں داخل ہيں اُن کے سلسلہ ميں موجود عقيدوں کے درميان اختلاف، اخلاقي احکام ميں نسبيت کي دليل ہے۔ مثال کے طور پر، مسلمان نماز ... بعض روايات کے مطابق عورت و مرد کے اخلاقي احکام ميں فرق ہے۔ گويا يہ ايسا ہے کہ اسلام کي نظر ميں بھي اخلاقي مفاہيم نسبي ہيں۔ جيسے حضرت علي (ع) کي يہ فرمائش کہ: ''عورتوں کي سب سے اچھي خصلتيں مردوں کي سب سے ... علوم انساني کا مطالعہ کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ بعض اعمال ايک گروہ کے درميان اچھے اور دوسرے گروہ کے نزديک برے مانے جاتے ہيں، مثلاً بعض کے نزديک احترام کي خاطر سر سے ٹوپي اتارنا اچھا اور بعض دوسروں کے يہاں ... اگر اخلاقي اصول، مطلق اور جاوداني ہوتے ہيں تو استثنائات کے لئے کيا توجيہ اور تفسير کي جا سکتي ہے؟ اخلاقيات ميں اطلاق اور نسبيت کے مفہوم کي وضاحت کيجئے۔ انساني معاشرہ ميں اخلاق کى قدر و قيمت کي وضاحت کيجئے۔ کافرين اور غير مؤمن افراد مبدا، معاد اور نبوت پر ايمان نہيں رکھتے ہيں لہٰذا اپنے اعمال کي انجام دہي ميں(اگر چہ ذاتي طور پر وہ عمل پسنديدہ ہيں) خدا کي مرضي حاصل کرنے کي نيت نہيں رکھتے ہيں،کيا وہ لوگ اسلام ... اخلاقي نسبيت پسندي کو کتني قسموں ميں تقسيم کيا جاسکتا ہے؟ فرائض سے متعلق علم يا اسے حاصل کرنے کے امکان کو اخلاقي ذمہ داري کے لئے ايک شرط کيوں مانا گيا ہے؟ اخلاق ميں مطلق پسندي اور اس کے دلائل کي وضاحت کيجئے۔ اسلام کے اخلاقي نظام ميں اخلاقي فضائل ورذائل کے مصداقوں تک پہنچنے کے لئے کن بنيادي طريقوں پر تاکيد کي گئي ہے؟ 12