تخلیق کی کیفیت 7 آئڈم آپ کى سائٹ ميں، جو ايک جواب ميں نے پڑھا، وه يوں تھا: "عوالم وجود ايک دوسرے کے طول ميں قرار پائے هيں اور هر نچلا مرتبه، اپنے بلند تر مراتب کا مظهر و مثال هے اور يه پست مرتبه اس کے سايه ميں نمودار هوتا هے، ... سوره بقره کي آيت نمبر ۲۹ ميں ارشاد ھوتا ھے: "وه خدا وه ھے جس نے زمين کے تمام ذخيروں کو تم ھي لوگون کے لئے پيدا کيا ھے اس کے بعد اس نے آسمان کا رخ کيا تو سات مستحکم آسمان پيدا کئے اور وه ھر شے کا جاننے ... هم کيوں يه کهيں که اشيائے عالم کو خدا نے پيدا کيا هے؟ مثلاً هم يه کيوں نهيں کهه سکتے هيں که کره ارض کسي دوسرے کره کا حصه تھا اور وه کره بھي کسي دوسرے کره سے وجود ميں آيا هے يهاں تک که هم ايک ايسے کره تک ... کيا عالم مادہ، حادث ہے؟ خدا کا ارادہ فوري ہے،جوں ہي ارادہ کرتا ہے معدوم موجود بن جاتا ہے اس مطلب کے باوجود کيا آسمانوں کي خلقت چھ دن ميں انجام پائي ہے؟ امام(عليہ السلام)سے سوال کيا گيا کہ آپ کے پاس حدوث عالم کے بارے ميں کونسي دليل ہے؟ امام فرماتے ہيں: انڈے پر توجہ کيجئے کہ دو مختلف رقيق چيزوں سے بنا ہے اور اس سے نر ومادہ کي صورت ميں مختلف چوزے پيدا ہوتے ... چونکہ خدائے متعال کا وجود لامحدود ہے اور عالم محدود کو خلق کرنے سے پہلے ہر جگہ موجود تھا،پس کائنات کو کيسے پيدا کيا؟ کيا اپنے وجود کے اندر کہ نا ممکن ہے؟ اور اگر اپنے وجود اقدس سے باہر تھا تو اس صورت ميں ...