توبہ 3 آئڈم ماہ رمضان ميں ہماري دعا اور عبادت و توبہ کي برکت سے ہمارے گناہ بخش ديئے گئے ہيں؟ توبہ سے گناہ بخش ديئے جاتے ہيں اور دوسري طرف سے کہا جاتا ہے کہ جو ذرہ برابر شر اور گناہ انجام دے گا قيامت کے دن اسے پالے گا (سورہ زلزال)؛ اب کون سي بات درست ہے؟! اگر توبہ کريں تو کيا پھر بھي ہماري بازخواست ... اگر کوئي شخص گذشتہ بداعمالي سے توبہ کرلے تو کيا اس کا مواخذہ قيامت ميں ہوگا؟