سوگواری کے احکام 14 آئڈم کيا ھم امام علي(ع) کي خدا کے مانند پرستش کرنے والوں کے گھر ميں امام حسين(ع) کے لئے منعقد کي گئي مجلس عزا ميں شرکت کرسکتے ھيں؟ عزاداري کي مشکلات کيا ہيں؟ کيا ايسے اشعار اور مباحث بيان کرنا جائز ہيں جن سے امام حسين کي خفت اور ذلت ہوتي ہو؟ امام حسين (عليہ السلام) کے لئے عزاداري کس حد تک منانا جائز ہے؟ کيا عزاداري ميں خرچ ہونے والي رقم کو اسراف کہا جا سکتا ہے؟ کيا عزاداري روک کر اس ميں خرچ ہونے والي رقم کو تعليم يا غربا کو تقسيم کر دينے ميں زيادہ ثواب ہے؟ محرم کے دنوں ميں کچھ مومنين علم وغيرہ پر کپڑے باندھ ديتے ہيں کيا انھيں بيچ کر اس سے ملنے والے پيسہ کو عزاداري و امام بارگاہ پر خرچ کرسکتے ہيں؟ حضرت امام حسين و ديگر ائمہ (عليہم السلام) کے سوگ ميں سياہ کپڑے پہننے کا کيا حکم ہے؟ مجلس و نوحے کي وہ آواز جو مايک کے ذريعہ چاروں طرف پھيلتي ہے اگر اس سے پڑوسي راضي نہ ہوں تو کيا حکم ہے؟ مذہبي محفلوں ميں ہتھيلياں بجانا کيسا ہے؟ کيا يہ کہنا صحيح ہے کہ سياہ لباس جہنميوں کا لباس ہے لہٰذا يہ لباس نہيں پہننا چاہيئے؟ مذہبي محفليں اور مجلسيں کس طرح برپا ہوني چاہيے، اس سلسلہ ميں آپکي کيا رائے ہے؟ قمہ زني اور وه زنجير جس ميں چاقو لگے ہوئے ہيں ان کے مارنے کا کيا حکم ہے؟ کيا کسي صحيح حديث يا روايت سے ثابت ہے کہ امام سجاد (عليہ السلام) غم حسين (عليہ السلام) ميں آنسو کي بجائے خون روتے رہے ہيں؟