دینی حکومت 13 آئڈم کيا يہ بات معقول ہے کہ پيغمبر اکرم (صلي اللہ عليہ و آلہ و سلم) امت اسلامي کو جب وہ ہر طرف سے محاصره ميں تھي رہبر کے بغير چھوڑ ديتے؟ ملکي پارٹيوں ميں کام کرنے کا کيا حکم ھے؟ کس قسم کي سياست، دين کا حصہ ہے؟ براہ کرم وضاحت کيجئے۔ ولايت رکھنے والا معاشرہ کيسا ہوتا ہے؟ دين کيوں سياست ميں مداخلت کرتا ہے؟ سيکو لرزم کے حاميوں کي دين کے سياست سے جدا ہونے کي دلائل کيا ہيں؟ مغربي مکتبِ فکر لوگوں کے ساتھ جس طرزِ عمل کي تلقين کرتا ہے اس ميں دوستي کے بارے ميں جو تعليم دي گئي ہے اس ميں ايک عيب دکھائي ديتا ہے۔ ان کا نظريہ يہ ہے کہ لوگ جس طرح چاہتے ہيں اسي طرح ان کے ساتھ پيش آيا ... اسلام ميں حکومت اور عوام کے درميان رابطہ کيسا ہے؟ کيا مکتب اسلام ميں حکومت کے مقابل لوگوں کا کوئي حق ہے؟ ڈيموکريسي کے بارے ميں اسلام کا نقطہ نظر کيا ہے؟ اسلامي حکومت ميں شہري تنظيموں کا رول کيا ہے؟ عفاف اور پردہ کي ثقافت کو بڑھانے اور بد حجابي سے مقابلہ کرنے ميں اسلامي حکومت کي فقہي اور حقوقي ذمہ داري کيا ہے اور اس بارے ميں ايک اسلامي حکومت کو کتنا اختيار حاصل ہے؟ اسلامي حکومت کو کن صفات اور خصوصيات کا حامل ہونا چاہيے؟ اسلامي حکومت کي رفتار انتقاد کرنے والوں کے ساتھ کيسي ہونا چاہيے؟