مجلس قانون ساز 1 آئڈم اگر قانون بنانا فقط خدا کا حق ہے تو اس صورت ميں ايک اسلامي ملک کي قوۂ مقننہ کہ جسے مجلس شوراے اسلامي (پارليمنٹ) کہتے ہيں کا کيا مطلب ہے اور اس پارليمنٹ کا کيا رول ہے؟